سلام یا مہدیؑ (عربی ترانہ ۔ بحرین) |...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" کہ جس کے پڑھنے پر وہاں کی اسرائیل کو قبول کر لینے والی ظالم بحرینی حکومت نے رسمی طور پابندی لگا دی۔ بحرینی بچوں اور بچیوں کا اپنے دین، علماء، شہداء، فقہاء اور وقت کے امامؑ کے ساتھ بے مثال اِظہارِ اِرادت، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #ظہور #وعدہ #یا_علی #اقدار #علماء #سچا_وعدہ #شہداء #نماز #حجاب #قرآن #کربلا #فقہاء #بحرین #پھول #خوشبو #وعدہ #قیام #دیدار #جمعہ #فدائی #انصار #چھوٹا #نصرت #علی_اکبر #مدد #وفاداری #شوق #آنسو #اقدار #دین #بحرین
7m:30s
2350
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
دوسرا انقلاب تیسری قسط: جاسوسی کے اڈے...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کرنا، اسلامی انقلاب کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے جسے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے \"انقلابِ دوم\" کے نام سے یاد کیا ہے، چنانچہ امریکی جاسوسی اڈے پر قبضے کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران اسلامی کے خلاف مذموم عزائم پر مشتمل دستاویزات کو امریکی سفارت کے عملے نے مخصوص آلات کے ذریعے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انہیں مٹانے کی کوشش کی تاہم طلباء کی کوششوں کے نتیجے میں کاغذ کے ٹکڑوں کو یکجا کرکے کتابی شکل دے دی گئی جس کے بعد معلوم ہوا کہ سفارت کے نام پر امریکی جاسوسی اڈے میں ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس طرح کی گھناؤنی سازشیں انجام دی جاتی تھیں۔ چنانچہ اسی ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ہمیشہ تاکید رہی ہے کہ ان دستاویزات کو باقاعدہ پڑھا جائے اور اس کو نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایران اور ایرانی عوام کے خلاف عداوت اور دشمنی پر مبنی امریکہ کی سازشوں کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے۔
امریکی جاسوسی اڈے سے برآمد ہونے والی دستاویزات، کتنی جلدوں پر مشتمل ہیں؟ رہبر انقلاب کی نظر میں ان دستاویزات کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ ان دستاویزات کو تعلیمی نصاب میں کیوں شامل کیا جانا چاہئے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اور امریکی سازشوں پر مبنی ان دستاویزات کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس مختصر سی ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ # کہانی #کاغذ #امام_خمینی #معلومات #اہم_معلومات #تحریری_دستاویزات #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #ایجنٹ #امریکہ #امریکی_ایجنٹ #پاؤڈر #مشین #محنت #جاسوسی #کتاب #سازش #نتیجہ #ورقہ #علی_خامنہ_ای #رجسٹر #فائل #4_نومبر #1979 #خیانت #بے_ایمان #مؤمن #تاریخی_دستاویز #مومن #جرات #زبردستی #دھونس #مقابلہ #استکبار #ملت #نسل #نسلیں #تاریخ #الیکشن #تاریخی_حافظہ #سکول #پابندی #نفوذ #بغاوت #نصابی_کتب #تعلیمی_ادارے
5m:18s
1704
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
دوسرا انقلاب دوسری قسط: (امریکی سفارت...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کر لینا، استعمار کے خلاف ایرانی قوم کے اہم کارناموں میں سے ایک تھا کہ جسے \"انقلابِ دوم\" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد مغربی میڈیا کے شدید دباؤ کے باوجود امام خمینیؒ سمیت بہت سی شخصیات نے طلباء کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کی ۔ اِنہی شخصیات میں سے ایک، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای کی ذات تھی۔ آپ نے اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے رد عمل میں 30 نومبر، 1979 ء کو عاشوراء کے دن تہران کے طالقانی روڈ پر واقع امریکی سفارت خانے میں موجود عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے اس جاسوسی کے اڈے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کو واضح طور پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای نے اس مؤقف کو کس طرح پیش کیا؟ \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے امریکیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی پروپیگنڈے کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کون سا بر وقت اور اہم اِقدام اَنجام دیا؟ ان امریکیوں کی رہائی سے متعلق کیا معاہدہ طے پایا؟ ایران میں \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کس ملک کے دورے پر تھے؟
مذکورہ تمام سوالات کے جوابات سمیت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی کیلئے اس ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ #کہانی #حج #امام_خمینی #حضرت_ابراہیم #امام_خامنہ_ای #رفسنجانی #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #جماعت #امریکہ #پارٹی #منافق #ایران #تہران #جاسوسی #میڈیا #مغربی_میڈیا #حمایت #مؤقف #علی_خامنہ_ای #عاشوراء #امام_حسین #جلاد #شہنشاہ #شاہ #خواتین #سیاہ_فام #آزاد #آزادی #پروپیگنڈا #محمد_رضا_پہلوی #ٹرائل #مجرم #دھمکی #قم #بنی_صدر #ڈر #کارٹر #الیکشن #جیمی_کارٹر #مداخلت #پابندی #نفوذ #بغاوت #الجزائر_معاہدہ #پالیسی #عراق #نیگرو_پونٹے #اثر_و_رسوخ #مداخلت #پابندی
8m:11s
1682
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
دوسرا انقلاب | دستاویزی فلم (قسط 1/3) |...
ایران کے مرکز تہران میں امریکی سفارت خانے یعنی جاسوسی کے اڈے پر ایرانی جوانون کے...
ایران کے مرکز تہران میں امریکی سفارت خانے یعنی جاسوسی کے اڈے پر ایرانی جوانون کے قبضے کی داستان اس 3 قسطوں پر مشتمل دستاویزی فلم میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
پہلی قسط: امریکہ کی ایران کے ساتھ دشمنی کے آغاز کے بارے میں تحریف
ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی شروعات ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی یا پھر طلباء کی جانب سے تہران میں واقع امریکی جاسوسی اڈے پر قبضے کے بعد سے نہیں ہوتی بلکہ اس کی تاریخ بہت پرانی ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو انقلاب اسلامی سے پہلے بھی جمہوری طریقے سے منتخب ہونے والی منتخب حکومتوں کو سرنگون کرنے میں امریکہ نے کردار ادا کیا ہے جسکی ایک مثال ڈاکٹر مصدق کی حکومت کے خلاف، فوجی بغاوت ہے جس کی جانب امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے مصر کے دورے کے دوران اپنی تقریر میں اشارہ بھی کیا بنابر این، ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی تاریخ کافی پرانی ہے اور امریکیوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر موقع پر اپنی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے ایرانی عوام کے خلاف مختلف کئی طریقے اپناتے ہوئے انہیں کچلنے کی کوشش کی ہے اور اسلامی انقلاب کے بعد تو ایرانی عوام کے خلاف امریکی دشمنی میں مزید شدت آگئی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ نے اپنی دشمنی کا کھل کر اعلان کیا۔
تاریخ کے مختلف ادوار میں امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے کس طرح کے حربے استعمال کئے؟ اور انقلاب اسلامی سے پہلے امریکیوں نے 1953 میں بغاوت کے ذریعے کونسی قانونی حکومت کو گرانے میں کردار ادا کیا؟ امریکہ کی جانب سے ایران کے اندرونی امور میں ہر قسم کی مداخلت اور ایرانی عوام کے ساتھ دشمنی کے نتیجے میں ایرانی عوام کی جانب سے کس طرح کا رد عمل سامنے آگیا؟ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی تقریروں میں سب سے زیادہ دہرائے جانے والے موضوعات میں کونسا موضوع سر فہرست ہے؟
امریکہ کی ایران دشمنی سے متعلق مذکورہ تمام سوالات سمیت اور بھی بہت سے سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#امریکہ #دشمنی #انقلاب #ایران #تہران #جاسوسی #تاریخ #جمہوری #سرنگون #مصدق #بغاوت #تاریخ #شدت #حربے #حکومت #قانونی #مداخلت
7m:39s
1652
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
Daesh/ISIS: The Evil Tree | Haj Qasem Soleimani | Farsi Sub English
The barbaric and utterly savage murdering spree of Daesh/ISIS was brought to an end not by the American coalition, but rather it was brought to an...
The barbaric and utterly savage murdering spree of Daesh/ISIS was brought to an end not by the American coalition, but rather it was brought to an end by the efforts of the Islamic Republic and at the forefront was Shaheed Haj Qasem Soleimani (R).
What did Shaheed Haj Qasem announce from the heart of the chaos in West Asia regarding the current and future plots of the enemy?
And why was Daesh/ISIS established in the first place; what was it\'s fundamental target?
What would have happened to the holy and sacred sanctuaries and shrines of the Muslim Ummah if it weren\'t for the sacrifices made by \"The Defenders of the Shrines\"?
If American president, Barack Obama had said that the American military\'s occupation and presence in Iraq was in order to bring stability and security, why didn\'t the Americans take a single step to protect Iraq from Daesh/ISIS?
Finally, what would have happened to the Muslim Ummah if it weren\'t for the resistance, steadfastness, and determination of the Islamic Republic of Iran, and Shaheed Haj Qasem Soleimani?
The two heroes of the Islamic Ummah, Imam Sayyid Ali Khamenei and Shaheed Haj Qasem Soleimani put all the details on the table.
3m:54s
5773
Video Tags:
purestream,
media,
production,
Haj
Qasem
Soleimani,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Islamic
Ummah,
Shaheed,
American
president,
Obama,
Islamic
Republic,
American
military\'s,
Daesh,
ISIS,
Daesh/ISIS,
Islamic
Ummah,
Our View Regarding The American People & The American Government |...
The world knows that there exists a staunch enmity between the Islamic Republic of Iran and the United States of America. What does this enmity...
The world knows that there exists a staunch enmity between the Islamic Republic of Iran and the United States of America. What does this enmity entail? While the attacks of the US are aimed at general public and the nation of Iran, how about us? Do we consider the general American public to be our enemy? Are the slogans raised in the Islamic Republic against the general American public?
The father of the Islamic Revolution, Imam Ruhollah Khomeini (R) outlined our view over 40 years ago.
#MustWatch #DeathToAmerica
2m:39s
5707
Video Tags:
purestream,
media,
production,
view,
american
people,
american
government,
imam
khomeini,
republicans,
democrats,
donald
trump,
joe
bidon,
hilary
clinton,
barack
obama,
united
states,
iran,
islamic
republic,
enmity,
general
public,
why
death
to
america,
enemy,
slogans,
what
does
death
to
america
mean,
american
hegemonic
system,
american
systematic
racism,
oppression,
violence,
black
lives
matter,
white
lives
matter,
capitalism,
imperialism,
Pharaoh & America: CHAMPIONS of HYPOCRISY | Br. Khalil Jafar | English
Throwback to the era of Barack Obama, reminding us of just how hypocritical the American regime truly is. We should not be under any illusions that...
Throwback to the era of Barack Obama, reminding us of just how hypocritical the American regime truly is. We should not be under any illusions that Biden or Trump or any other candidate can make make America great - it has been a satanic state from day one. America is truly the Pharaoh of today and will be confronted by the Musa (Moses) of today.
#America #USA #MAGA #IslamicAwakening #IslamicRevolution
4m:19s
6310
Video Tags:
islamicpulse,
production,
khalil
jafar,
pharaoh,
america,
barack
obama,
hypocritical,
american
regime,
illusions,
biden,
trump,
islamic
awakening,
islamic
revolution,
satanic
state,
musa,
moses,
imam
khamenei,
iran,
israel,
USA,
[16/10/19] Will US learn from its past miscalculations? English
#BarackObama (2012): Assad’s days are numbered.
#DonaldTrump (2019): Let #Syria and Assad protect the #Kurds.
Will #US learn...
#BarackObama (2012): Assad’s days are numbered.
#DonaldTrump (2019): Let #Syria and Assad protect the #Kurds.
Will #US learn from its past miscalculations?
Watch Live: http://www.presstv.com/live.html
Twitter: http://twitter.com/PressTV
LiveLeak: http://www.liveleak.com/c/PressTV
Facebook: http://www.facebook.com/PRESSTV
Instagram: http://instagram.com/presstvchannel
#PressTV #Iran #News
1m:55s
1866
[04Oct19] El Gobierno de Trump reduce drásticamente número de...
Donald Trump ha decidido cortar casi por la mitad el actual programa de refugiados. Muchas de estas personas huyen de sus países para salvar sus...
Donald Trump ha decidido cortar casi por la mitad el actual programa de refugiados. Muchas de estas personas huyen de sus países para salvar sus vidas.
El Gobierno Federal estadounidense anunció que el año 2020 sólo admitirá 18 mil personas perseguidas en distintos países del mundo. La noticia fue confirmada por el Departamento de Estado siendo esta la cifra más baja desde hace décadas.
El nuevo plan también reducirá el papel de Naciones Unidas a la hora de elegir a los refugiados para EE.UU.
Según informes de la Casa Blanca desde que se creó el sistema de refugiados en 1980, marca una caída de 12 mil respecto a los actuales 30 mil para el año fiscal de 2019 y una drástica reducción del objetivo de 110 mil refugiados que la Administración de Barack Obama se fijó para 2016, su último año en el gobierno.
A través de la Oficina de Población Refugiados y Migración el Gobierno de Estados Unidos administra los recursos destinados a atender a las personas que viven en situación de peligro en cualquier parte del mundo.
Estados Unidos considera de manera diferente a los migrantes que buscan refugio que a aquellos que buscan asilo aunque ambos, en general, huyen de sus países ya que temen por sus vidas.
Rosie Orbach, California
El grupo de HispanTV les recuerda a los seguidores de nuestra página en Youtube de que en el caso de que no se suban nuevos vídeos, en 48 horas, esto significa que han bloqueado el acceso de este canal a su cuenta en YouTube. De ser así, haga Clic en el siguiente enlace para obtener nuestra nueva dirección en YouTube:
http://htv.mx/kHn
https://www.hispantv.com
https://www.facebook.com/HispanTV
https://twitter.com/HispanTV
https://www.hispantv.com/distribucion
https://www.hispantv.com/directo
https://vk.com/HispanTV
2m:13s
2823
[19 March 2017] Detrás de la Razón - Madres sin hijos quiere Trump,...
Seamos completamente imparciales, como debemos siempre serlo y como la esencia del periodismo y del ser humano lo demanda.
Recuerdo esta...
Seamos completamente imparciales, como debemos siempre serlo y como la esencia del periodismo y del ser humano lo demanda.
Recuerdo esta directriz porque quiero preguntar algo muy delicado: si está bien violar el derecho sagrado de la vida de una madre para proteger el derecho propio. Preguntemos si está bien usar una medida despiadada para disuadir que violen mi ley.
Preguntemos más aun, ¿debido a que es mi país, tenemos derecho a hacer lo que nos plazca porque es nuestro país?, y si no quieres venir a mi país, pues no vengas, y mucho menos te quejes. Esto es más o menos el pensamiento que quiere aplicar el presidente de EE.UU., Donald Trump, para disuadir la migración a su país.
Aplicar una medida horrenda y despiadada: quitarle los hijos a las madres cuando pisen su país de manera ilegal, a la madre la encarcela, después la deporta y al hijo le pone una nueva madre, llámese un orfanato, un lugar que él llama humano de cuidados, o le contacta con familiares del migrante. Pero rompe la familia, dejando a los padres del lado latino y al hijo en el primer mundo.
¿Es correcto que un país que dice respetar los derechos humanos cometa este tipo de violaciones? Pero el asunto es que, es su país, y entonces cómo defender lo ético desde lo jurídico. Pues en su país puede hacer lo que se le dé la gana, argumenta Trump.
Ahora, si nos vamos a la pregunta ontológica, ¿quién le dio derecho a EE.UU. de seleccionar quién entra y quién no, si su esencia fue justa esa, apropiarse por la fuerza de ese territorio, rompiendo la naturaleza y violando a las tribus que ahí habitaban, para después hoy vender el derecho de visa? Eso si no suena ético.
Más aun, el argumento base de todo esto, que está basado en una falacia, Trump quiere impedir la migración porque dice que ese fenómeno es la causa de que los estadounidenses estén en la bancarrota, sin empleo, en un caos sin ley y con mucho crimen.
No es una cuestión de insulto o no, de falta de respeto o no, es una cuestión básica de sentido común, pues los migrantes en EE.UU. son una parte fundamental de la economía más poderosa del planeta, desde genios en la informática hasta albañiles mal pagados con los que se enriquecen constructoras como la de Trump, pero sobre todo, la comunidad migrante latina en EE.UU., es una de las más grandes consumidoras del mundo. Cómo se atreve hablar así de su propia fuerza laboral y económica.
Lo más curioso es que los niños siguen llegando y en los últimos meses se arrestaron a 54 mil pequeños con sus acompañantes, entre octubre del año pasado y enero de este, antes de que tomara Trump su mandato.
¿Trump está continuando al expresidente de EE.UU. Barack Obama quien se disfrazó de corderito, pues no estaba en contra de Obama? A esto le contraponemos la cuestión humana, ¿el arrancar al hijo de su madre no provoca una lesión psiquiátrica al individuo hasta el final de sus días? ¿No son medidas nazis, con el pretexto de proteger su país, su pueblo y la supremacía de su país?
Más aún, si la frontera de EE.UU. es perforada como queso con agujeros por migrantes ignorantes, débiles, incultos, que como cualquier ser vivo quiere una vida mejor ¿es en realidad culpa de los migrantes o de la Policía de EE.UU. que está llena de corrupción?
Porque no se podría explicar de otra forma, que una de las fronteras más seguras del mundo, vigiladas por drones, satélites, cámaras infrarrojas, patrullas y miles de agentes, y también un muro de cientos de kilómetros, inconcluso hasta ahora, sea traspasada caminando por inmigrantes inexpertos a menos que alguien cobre la entrada a EE.UU. Y no serán ni mexicanos ni centroamericanos los que cobren, sino obviamente los del \"control room\", los que controlan la seguridad de los propios EE.UU.
Porque ¿tienen la tecnología para encontrar a un terrorista entre valles y montañas del mundo, escondido además metros bajo tierra, y no tienen la tecnología para frenar a un pobre migrante que corre del frío, las víboras y los coyotes, durante cientos de kilómetros para llegar a un Freeways que lo lleve al sueño americano?
Hay algo que no cuadra. Si va a romper familias con su pretexto de hacer respetar la ley, porque no hace que sus policías respeten la ley y deporten a las familias enteras, por lo menos para no provocar una lesión peor a un ser humano que está empezando a vivir.
Familias rotas en Detrás de la Razón. Opine usted también en nuestra página de YouTube y promueva el debate de ideas contrarias con el público de todo el mundo.
Y recuerde: En Detrás de la Razón, preguntamos. Apoyamos la idea de justicia en cada quién y cuestionamos todo. Los analistas contestan y usted en su casa concluye. Y si la realidad hace lo que quiere, entonces nosotros volveremos a preguntar. Lo importante es descubrir los ángulos que no dicen los Gobiernos ni los medios de comunicación.
El análisis, las preguntas y respuestas a las nueve y treinta de la noche, desde los estudios de Teherán; Londres y Madrid, siete de la tarde; México a las 12 y Colombia, una de la tarde.
Por: Roberto de la Madrid.
25m:45s
4865
Mal llamados diálogos de paz entre israelíes y palestinos - Spanish
Published on Feb 21, 2017
Unas negociaciones secretas en Noruega en medio de la primera Intifada Palestina en los territorios ocupados.
El...
Published on Feb 21, 2017
Unas negociaciones secretas en Noruega en medio de la primera Intifada Palestina en los territorios ocupados.
El resultado: varios acuerdos firmados entre Mahmud Abás, en nombre de la Organización para la Liberación de Palestina (OLP), y el entonces ministro de Asuntos Exteriores de Israel, Shimon Peres.
Los puntos clave del acuerdo: La meta de las negociaciones es establecer un gobierno interino palestino.
El pacto prevé la retirada de las fuerzas israelíes de la Franja de Gaza y Cisjordania, y reconoce el derecho de los palestinos al autogobierno en esas zonas a través de la autoridad palestina.
Sin embargo, algunos problemas clave quedaron irresolutos, como el control de Al-Quds (Jerusalén), las fronteras y el retorno de los refugiados palestinos que tuvieron que huir de sus hogares cuando el régimen de Israel fue establecido en 1948.
Pero, para los palestinos, el acuerdo salió muy caro. No lograron retomar el control de Cisjordania y, por otro lado, el régimen de Israel utilizó el pacto como una justificación para construir más asentamientos en la Cisjordania ocupada... Y la esperanza de la paz se evaporó por fin en 1995.
La tentativa en el año 2000 de arreglar las cuestiones del estatuto permanente fracasó el 25 de julio, tras dos semanas de negociaciones en Camp David.
El 20 de marzo de 2013, el entonces presidente de EE.UU., Barack Obama, viaja a Tel Aviv, Palestina y Jordania, e insiste a las partes en la necesidad de relanzar el proceso de paz.
Cuatro meses después, en aquel momento secretario de Estado de EE.UU., John Kerry, anuncia que se ha alcanzado un acuerdo de principio para reanudar las negociaciones.
Pero los obstáculos son muchos. Uno de los más destacados: la construcción de asentamientos ilegales en tierras palestinas.
Finalmente, en abril de 2014, los llamados diálogos de paz se encuentran en un punto muerto. El régimen de Israel sigue construyendo más asentamientos, mientras que los palestinos ven cada vez más lejos el sueño de un estado propio.
¡Suscríbete a HispanTV!
https://www.youtube.com/user/hispantv...
El grupo de HispanTV les recuerda a los seguidores de nuestra página en Youtube de que en el caso de que no se suban nuevos vídeos, en 48 horas, esto significa que han bloqueado el acceso de este canal a su cuenta en YouTube. De ser así, haga Clic en el siguiente enlace para obtener nuestra nueva dirección en YouTube:
http://htv.mx/kHn
http://www.hispantv.com
http://www.facebook.com/HispanTV
http://plus.google.com/+HispanTV
http://www.hispantv.com/distribucion
http://www.hispantv.com/directo
http://twitter.com/HispanTV
http://vk.com/HispanTV
3m:5s
4388
Detrás de la Razón - Rusia frente a miles de soldados de Estados...
Estados Unidos envía a Europa el mayor despliegue militar de toda su historia desde la Guerra Fría.
Asimismo, más de 3500 soldados de la...
Estados Unidos envía a Europa el mayor despliegue militar de toda su historia desde la Guerra Fría.
Asimismo, más de 3500 soldados de la Cuarta Infantería, salieron de Fort Carson, Colorado, para llegar hasta Polonia donde serán dispersados en varias locaciones del territorio oriental europeo.
¿A qué van? La Organización del Tratado del Atlántico Norte (OTAN) y EE.UU. piensan que puede haber un ataque de Rusia, o una \"agresión\" como la de Crimea -como los europeos aseguran-, y que por ello han decidido reforzar a las tropas de la OTAN.
Tanques, acorazados, artillería y toneladas de armas, desfilaron por la frontera de Alemania para alcanzar el pueblo polaco de Zagan ante el asombro de curiosos de ver tanto armamento pasar por sus terrenos.
La respuesta de Rusia, usted la sabe, y le agregan un poco más: Estados Unidos está desestabilizando la seguridad de la zona, ni siquiera es un país europeo. Pero los americanos ni sus amigos europeos hacen caso.
De hecho y lo que complica aún las cosas más, es que el Reino Unido y Alemania están alistando su Fuerza Aérea para unirse por aire al despliegue estadounidense. Estos son los hechos. Las preguntas, muchas.
¿Cuál es la razón de fondo de que EE.UU. esté enviando a miles de sus soldados a Polonia?
¿Por qué Rusia califica de agresión este despliegue cuando puso misiles nucleares como Iskander apuntado para Europa dentro de la Europa misma: Kaliningrado?
¿Qué pretende EE.UU. si no es un país europeo, al poner armas y soldados frente a Rusia?
¿Los polacos o son histéricos o son mentirosos o sí están diciendo la verdad, que al ver a tantos militares de EE.UU. agradecieron su presencia ante ejercicios rusos que califican de peligrosos?
¿Por qué 17 antiguos y actuales mandatarios de países europeos han enviado una carta urgente a Donald Trump para que reconsidere su postura de amistad a Rusia?
¿Qué pasará con estos miles de soldados que ha enviado Barack Obama a Polonia, en 6 días que Trump sea el presidente de EE.UU. los regresará a casa?
¿Por qué EE.UU. gasta millones de dólares en este despliegue, cómo lo va a recuperar?
¿Si envía tanto músculo militar, es para disuadir o sólo es para presumir políticamente?
Este es el operativo \"Resolución Atlántica\", que dice detener la ambición de Rusia. Rusia insiste que esta es una operación peligrosa y desleal: cualquier otro país tendría también una visión negativa ante un incremento de la presencia militar extranjera cerca de sus fronteras, agrega el portavoz del Kremlin, Dmitri Peskov.
Hoy en Detrás de la Razón, la política de la guerra dirigida por inhumanos fabricantes de armas que más allá del poder de influencia, necesitan el poder de que se llenen sus bolsillos de dólares.
En Detrás de la Razón, nosotros preguntamos, los analistas contestan y usted en su casa concluye. Y si la realidad hace lo que quiere, entonces nosotros volveremos a preguntar. Lo importante es detectar las aristas que no nos dicen. El análisis, las preguntas y respuestas a las nueve y treinta de la noche, desde los estudios de Teherán; Londres y Madrid, siete de la tarde, México a las 12 y Colombia, una de la tarde.
Por Roberto de la Madrid
24m:57s
4351
Detrás de la Razón - Estados Unidos agacha la cabeza ante Israel -...
Reason Behind - US lowers his head to Israel
‘Lo único que sabemos, y lo que este acuerdo enfatiza, es que EE.UU. estarán siempre ahí para...
Reason Behind - US lowers his head to Israel
‘Lo único que sabemos, y lo que este acuerdo enfatiza, es que EE.UU. estarán siempre ahí para régimen de Israel y para el pueblo israelí, hoy, mañana y muchos años por venir’.
Esta frase lo dice todo, y por eso pongo en su versión original, porque es muy importante entender el espíritu que se esconde tras la firma de cualquier documento o declaración que haga Washington con respecto a régimen de Israel.
Este fragmento es la parte final con que cierra la publicación (Susan Rice) del memorando de entendimiento (MOU), que firma EE.UU. este 14 de septiembre, para apoyar militarmente y además como nunca, a régimen israelí.
Un pacto donde los estadounidenses darán 38 000 millones de dólares para hacer que régimen de Israel tenga el ejército más poderoso de la región. Es la ayuda más grande que EE.UU. ha dado a régimen de Israel o a cualquier otro pueblo en toda su historia.
Esto significa que, además de la millonaria ayuda que ya tenía firmada y otorgada por el expresidente Bush, la cual vence en 2018, el presidente Barack Obama la aumentó, 22.5 % más. Obama decidió ponerle más fuerza al cheque.
Este acuerdo establece inyección financiera por 10 años, hasta 2029, y aunque está condicionado a comprar armas de EE.UU., régimen de Israel tendrá acceso a los más avanzados equipos que vende la primera potencia mundial.
Con esta decisión hay muchos asuntos clave que analizar, el primero es, plantear que la ayuda es de más del 10 % del Producto Interno Bruto (PIB) del régimen de Israel (no hay que perder de vista claro, que la ayuda es para 10 años).
Algo de todos modos, inconcebible, teniendo en cuenta los presupuestos militares que se destinan en otras regiones del mundo. Por ejemplo, Rusia destina el 5.4 % de su PIB; el propio EEUU, destina 3.3 % o China destina el 1.9 %.
Más aún, y aquí viene lo repugnante y lo malévolo, que este presupuesto militar se ha usado y sobre todo se usa, para asesinar, humillar, masacrar y aplastar a los palestinos. Tan sólo en la guerra de 50 días hace dos años, más de 2000 muertos y más de 10 000 heridos, muchos con la firma de EE.UU.
Las preguntas sobran, desde la más ingenua hasta la más compleja ¿Por qué si EE.UU. dice estar comprometido con la Paz, ayuda a régimen de Israel? o más bien... ¿Por qué EE.UU. está comprometido con apoyar a régimen de Israel? ¿Es un compromiso de amigos, es una estrategia de EE.UU. o es que está obligado por pactos secretos de intereses de unos cuantos? Muchos ciudadanos en EE.UU. se preguntan ¿por qué tienen que pagar o atizar un fuego en medio oriente, con sus impuestos y su trabajo?
Más cuando el comportamiento del primer ministro de Israel Benyamin Netanyahu ha sido de desdén y de grosería con el presidente Obama, como aquél revés que le puso viajando a EE.UU., violando todo el protocolo internacional y desafiando a la Casa Blanca al dar un discurso en el Congreso para insultar al propio Obama calificándolo de tonto, al supuestamente dejarse engañar por Irán en el acuerdo nuclear.
En \'Detrás de la Razón\', analizaremos las fichas más complejas y poderosas que se mueven en el tablero del ajedrez mundial. Detrás de la Razón pregunta, los analistas contestan y usted en su casa concluye. La realidad, hace lo que quiere, y nosotros volveremos a preguntar. Lo importante es detectar las aristas que no nos dicen.
25m:18s
6183
[20 March 2016] Líder iraní: EEUU busca restablecer su hegemonía...
El Líder de la Revolución Islámica de Irán, el ayatolá Seyed Ali Jamenei, ha resaltado que el Gobierno estadounidense busca restablecer su...
El Líder de la Revolución Islámica de Irán, el ayatolá Seyed Ali Jamenei, ha resaltado que el Gobierno estadounidense busca restablecer su hegemonía sobre Irán.
“Ellos (los estadounidenses) se están moviendo en esta dirección con el fin de ser capaces de restablecer su hegemonía”, advierte el ayatolá Jamenei, durante un discurso pronunciado este domingo ante una gran multitud de peregrinos en el santuario del Imam Reza (la paz sea con él) en la ciudad de Mashad, noreste de Irán.
El Líder ha hecho hincapié en que la Revolución Islámica de Irán, cuya victoria se registró en 1979, liberó a la nación de las garras profundamente enraizadas de Washington y demostró que los iraníes pudieron hacer frente a EE.UU. La Revolución devolvió el país a sus verdaderos propietarios, agrega.
Antes de la revolución, ha añadido, Washigton saqueaba las riquezas de Irán y el régimen Pahlavi permitió que Irán fuese la principal base del Reino Unido y EE.UU. en la región.
El Líder ha reiterado que la nación iraní no tiene problemas con el pueblo estadounidense, pero el Gobierno de EE.UU. es el enemigo del país persa.
En alusión al acuerdo nuclear logrado entre Irán y el Grupo 5+1 (EE.UU., Francia, el Reino Unido, China y Rusia, más Alemania), conocido como el Plan Integral de Acción Conjunta (JCPOA, por sus siglas en inglés), el ayatolá Jamenei ha indicado que la parte occidental, bajo varios pretextos y engaños, no está cumpliendo a plenitud con sus compromisos como levantar todos los obstáculos a las transacciones bancarias del país persa o descongelar los activos iraníes en el extranjero.
A continuación, el Líder iraní también ha puesto de relieve que no hay garantía de que el sucesor del presidente de EE.UU., Barack Obama, “cumpla con estas obligaciones mínimas”.
\"Los candidatos presidenciales de EE.UU. están compitiendo entre sí para atacar a Irán (…) Esto es (prueba de) enemistad”, ha aseverado.
El ayatolá Jamenei ha afirmado que el secretario estadounidense del Tesoro, Jack Lew, no escatima ningún esfuerzo para impedir que Irán se beneficie de los resultados del JCPOA.
En referencia a la elección del lema económico para el Año Nuevo 1395, “Economía de la resistencia; acción e implementación”, ha dicho que el Occidente buscaba dar a entender a los iraníes que tenían solo dos opciones para escoger: llegar a un acuerdo con EE.UU. o sufrir dificultades económicas.
El ayatolá Jamenei ha alertado que el Occidente pretende adoctrinar a los iraníes y propagar la idea de que deben arrodillarse ante las exigencias de EE.UU. o sufrir las consecuencias.
El Occidente, prosigue, quiere que los iraníes abandonen sus demandas, como la cuestión palestina, y sigan los dictados de Washington.
A continuación, ha advertido de que si no resistimos, el Occidente ampliará gradualmente sus demandas hasta incluso llegar a cuestionar los principios de la República Islámica.
El Líder también ha pedido un aumento en el nivel de productividad en Irán, en particular en el sector de la energía, con el fin, añade, de ahorrar miles de millones de dólares.
¡Suscríbete a HispanTV!
https://www.youtube.com/user/hispantv...
2m:38s
4767
[18 July 2015] Líder: Irán no negociará temas regionales o...
El Líder de la Revolución Islámica de Irán, el ayatolá Seyed Ali Jamenei, ha dejado claro que el país persa no cambiará \"de ninguna...
El Líder de la Revolución Islámica de Irán, el ayatolá Seyed Ali Jamenei, ha dejado claro que el país persa no cambiará \"de ninguna manera\" su postura política ante EE.UU. tras la conclusión de los diálogos nucleares con G5+1.
Irán tampoco negociará temas regionales y bilaterales con Estados Unidos, ha recalcado el ayatolá Jamenei, en un sermón pronunciado tras liderar este sábado el rezo colectivo del Eid al-Fitr, al que han asistido altas autoridades iraníes entre ellas el presidente Hasan Rohani.
Irán nunca es bienvenida una guerra, pero en el caso de que ocurra, derrotará a Estados Unidos, ha aseverado el Líder iraní.
\"Las políticas de EE.UU. en Oriente Medio son totalmente contrarias a la gestión de Irán en la región\" y, de hecho, \"no se puede negociar con un gobierno que apoya al régimen israelí\", ha explicado el Líder iraní.
\"Las autoridades estadounidenses no han dejado de fanfarronear, tras la conclusión de los diálogos nucleares\", ha aseverado el comandante en jefe de las Fuerzas Armadas de Irán, para luego afirmar que el enemigo solo podrá soñar con la sumisión de Irán.
En cuanto a recientes declaraciones de autoridades estadounidenses sobre el uso de la opción militar contra el país persa en caso necesario, el Líder iraní ha aseverado que, para Irán nunca es bienvenida una guerra, pero en el caso de que ocurra, derrotará a Estados Unidos.
De acuerdo con el ayatolá Jamenei, el presidente de EE.UU., Barack Obama, si bien ha admitido que su país ha cometido errores respecto a Irán, \"sigue cometiendo errores en varias partes de región\".
Además el Líder iraní, ha enfatizado que el pueblo persa nunca cederá ante las demandas excesivas de sus enemigos y continuará apoyando a sus amigos en la región.
\"Sea aprobado o no el texto de conversaciones nucleares, Irán no dejará de apoyar a sus amigos en la región. Pueblos como Yemen, Palestina, Baréin, Irak, Siria y El Líbano siempre contarán con este apoyo”, ha precisado.
El Líder iraní ha afirmado que la participación multitudinaria del pueblo persa en la marcha por el Día Mundial de Al-Quds (el 10 de julio de 2015) es un señal de bendición de Dios y la mejor vía para conocer a la nación iraní.
Aunque el enemigo intenta mostrar una imagen falsa de la nación iraní, este pueblo es conocido por sus lemas y sus movilizaciones antisraelíes en el último viernes del mes sagrado de Ramadán, ha añadido el ayatolá Jamenei.
En otra parte de su discurso, ha elogiado los esfuerzos de la delegación nuclear iraní durante sus conversaciones en Viena (Austria) y ha dicho que el G5+1 (EE.UU., el Reino Unido, Francia, Rusia, China más Alemania) tenía como objetivo desmantelar la industria nuclear del país, pero se vio obligado a aceptar la continuación de las actividades nucleares de Irán, teniendo en cuenta que Teherán considera prohibida la producción de armas nucleares basándose en sus principios religiosos.
Por último, el ayatolá Jamaeni ha felicitado al pueblo iraní y a todas las naciones musulmanas del mundo el Eid al-Fitr (fiesta que marca el final del mes sagrado de Ramadán, el noveno mes del calendario islámico).
¡Suscríbete a HispanTV!
https://www.youtube.com/user/hispantv...
El grupo de HispanTV les recuerda a los seguidores de nuestra página en Youtube de que en el caso de que no se suban nuevos vídeos, en 48 horas, esto significa que han bloqueado el acceso de este canal a su cuenta en YouTube. De ser así, haga Clic en el siguiente enlace para obtener nuestra nueva dirección en YouTube:
http://93.190.24.12/detail.aspx?id=24...
http://www.hispantv.com
http://www.facebook.com/HispanTV
http://plus.google.com/+HispanTV
http://www.hispantv.com/distribuci%C3...
http://www.hispantv.com/directo
http://twitter.com/HispanTV
http://vk.com/HispanTV
2m:57s
5753