(NAM) Non-Aligned Movement Summit in Tehran 2012 - Ustad Syed...
Subject : Asr Shanasi
Event : -
Category : Lectures
Location : Lahore
Description : A Must Listen lecture on the...
Subject : Asr Shanasi
Event : -
Category : Lectures
Location : Lahore
Description : A Must Listen lecture on the formation of Non-Aligned Movement (NAM) Organization and its side effects on the world affairs with reference to the upcoming summit to be held in Tehran.
94m:18s
13443
وحدت کا کیا فائدہ؟ | Farsi sub Urdu
امریکہ اور برطانیہ کی ایماء پر کچھ نام نہاد شیعہ اور کچھ نام نہاد سنی فرقہ واریت...
امریکہ اور برطانیہ کی ایماء پر کچھ نام نہاد شیعہ اور کچھ نام نہاد سنی فرقہ واریت کے شعلوں کو ہوا دینے میں مگن ہیں۔ اوراس کے نتیجے میں، داعش القاعدہ اور بوکو حرام جیسے دہشتگرد گروہ تشکیل پا رہے ہیں جو مظلوموں کا قتلِ عام کر رہے ہیں۔ عالمی طاقتوں کی اس سازش کے مقابلے میں اسلامِ ناب محمدی کے علمبردار شیعہ اور سنی مسلمانوں کو متحد رکھنے میں مصروفِ عمل ہیں۔ کیا واقعی شیعہ سنی وحدت کا کوئی نمایاں فائدہ ہے جِسے دیکھا جاسکے؟
#ویڈیو #وحدت #زکزاکی #شیعہ #سنی #اتحاد #اصل_قاتل
1m:49s
11694
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Rahbar,
Sayyed,
Ali,
Khamenei,
Unity,
Shia
Sunnu,
Target,
Zakzaki,
Islam
e
Naab,
Mazlomiat,
Dushman
Shanasi
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں | Arabic sub Urdu
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں
اقتباس از: وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان...
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں
اقتباس از: وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان کا رہبرِ معظم امام خامنہ ای کے محضر میں حماسی بیان
یہ نہایت دلنشین کلپ در حقیقت 2015 میں منعقد ہونے والی وحدت اسلامی عالمی کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک عرب جوان کے حماسی اور انقلابی بیان پر مشتمل ہے۔ جس میں وہ رہبر معظم کو \\\"اُمت مسلمہ کے امام\\\" کہہ کر پکارتے ہیں؛ اور امت مسلمہ کو تقسیم کرنے والوں سے اعلانِ برائت کرتے ہوئے تمام مسلمین کو اسلام کے پرچم تلے ایک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امت #امام #وحدت #اہلسنت #اتحادبین_المسلمین
2m:38s
11630
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
unity
week,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
dushman
shanasi
بزدل دشمن | Farsi sub Urdu
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا...
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان
ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کا آمنے سامنے سے تو مقابلہ کر نہیں سکتا۔ اور جو کچھ کررہا ہے اور اُس کے توان میں ہے، اُسے کہتے ہیں بُزدلی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہواز #دہشتگردی #انقلاب #امریکہ #بزدل #بہادری
1m:53s
11165
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
dushman
shanasi,
america
murdabaad,
buzdil
dushman,
mustazafeen
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد...
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بیانات سے اقتباس
دشمن کیوں ایران میں شیعہ سنی کا تفرقہ چاہتا ہے؟
نظامِ ولایت کے مدافع، اہلسنت شہید کون تھے؟
ایران میں شیعہ سنی کے تعلقات کیسے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہلسنت #شیعہ #ایران #زاہدان #وحدت
2m:23s
10816
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
unity
week,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
تفرقہ میراث یزیدیت Tafriqa, Meeras-e-Yazidiyat - Ustad...
Subject : Asr Shanasi, Wahdat-e-Islami
Event : Mohurram 2008
Category : Seminar
Location : Sialkot
Description : Discussing Tafriqa as a...
Subject : Asr Shanasi, Wahdat-e-Islami
Event : Mohurram 2008
Category : Seminar
Location : Sialkot
Description : Discussing Tafriqa as a Strategy of the Enemies of Islam to divide the Muslim Ummah - The Ways to Achieve Wahdat (Unity) - The Manshoor (Charter) of Wahdat
148m:22s
10712
انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
ہوئی نہ زاغ (کوّے) میں پیدا بلند پروازی
خراب کرگئی شاہین بچے کو صحبتِ زاغ...
ہوئی نہ زاغ (کوّے) میں پیدا بلند پروازی
خراب کرگئی شاہین بچے کو صحبتِ زاغ
جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطر التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔ آج مختلف خواہ وہ مغرب زدہ افراد ہوں یا دین کے لبادے میں مقدس نما جامد فکر افراد ہوں، معاشرے میں ناخالص افکار سے جوانوں کے افکار و اذہان کو آلودہ کرنے میں مصروف ہیں۔
التقاطی یعنی ناخالص افکار کے خطرات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی علمی اور دین شناسی کی بنیادیں محکم ہوں اور یہ بنیادیں تب محکم ہونگی جب معتبر اور صحیح جگہ سے ان بنیادوں کا مواد حاصل کیا جائے۔
آئیں اِس مختصر و مفید دستاویزی فلم میں دیکھتے ہیں اسلامی انقلاب میں جوانوں کو کس طرح منحرف کرنے کی کوشش کی گئی اور امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اِس حوالے سے کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #انحرافی_راستہ #التقاطی_گروہ #علمی_بنیادیں #جوان #جرائم #فکری_ثبات #عراق #انسانیت
2m:53s
9184
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inherafi
rasta,
ilteqati
afaar,
sahi
aur
galat
ki
milawat,
maghrib
zade
afraad,
muqaddas
numa
afraad,
jawaan,
nakhalis,
deen
shanasi,
deen
ki
bunyaadein,
islami
inqelab,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
ilteqati
guruh,
iraq,
insaniyat,
jaraem,
maryam
rajavi,
massoud
rajavi,
mousa
khiabani,
[ Seminar ] - Shanakht-e-Hoviyat-e-Tashayyo | Ustad Syed Jawad Naqavi -...
Subject : Shaksiyat Shanasi
Event : Barsi
Category : Seminar
Location : Lahore
Description : Barsi Shaheed Quaid Allama Arif Hussaini R.A held...
Subject : Shaksiyat Shanasi
Event : Barsi
Category : Seminar
Location : Lahore
Description : Barsi Shaheed Quaid Allama Arif Hussaini R.A held at Jamia Orwatul Wusqa Lahore . 04 August 2016
152m:59s
7144
Pasdari Deen Ulama ka Asal Fariza | Ustad Syed Jawad Naqavi - Urdu
Subject : Seerat Shanasi
Event : 1437 Others
Category : Dars
Location : Lahore
Description : Jashan-e-Wiladat Ba Sadaat-e-Imam Hussain a.s...
Subject : Seerat Shanasi
Event : 1437 Others
Category : Dars
Location : Lahore
Description : Jashan-e-Wiladat Ba Sadaat-e-Imam Hussain a.s Held at Jamia Orwatul Wusqa Lahore. 10 May 2016
98m:6s
6971
[Seminar] Speech : Br. Zaigham Ali - 26 Jan 2014 - Danishgah Imam Sadiq...
Seminar Topic : محمد رسول اللہ (ص) نشان وحدت
Subject : Speech
Topic : Seerat Shanasi Aur Iski Raah Main Rokawatain...
Seminar Topic : محمد رسول اللہ (ص) نشان وحدت
Subject : Speech
Topic : Seerat Shanasi Aur Iski Raah Main Rokawatain
Speaker : Brother. Zaigham Ali
Date : 26 January 2014
Venue : Danishgah Imam Sadiq (A.S)
26m:50s
6791
مولا علیؑ اور سیاست | Urdu
مولا علیؑ اور سیاست
اقتباس از: رہبر فقید شیعیان پاکستان و
نمائندہ ولی فقیہ...
مولا علیؑ اور سیاست
اقتباس از: رہبر فقید شیعیان پاکستان و
نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا مولا علیؑ کی زندگی کے تعارف کے حوالے سے بیان
کیا اسلام صرف مسجد و محراب تک محدود اعمال کا نام ہے؟
کیا اسلام اور سیاست ایک دوسرے کے ساتھ کوئی تناسب رکھتے ہیں؟
مولا علیؑ کے نزدیک حکومت اور سیاست کی قیمت ایک پھٹے ہوئے جوتے سے بھی کم تھی، اس کے باوجود وہ سیاست کے میدان میں اُترے کیوں؟
#ویڈیو #شہید_قائد #سیاست #سکولرزم #دین_سیاست #مولاعلی #اسلام #الحسینی
6m:31s
6137
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
shaheed
hussaini,
Imam
Ali,
wahdat,
Ummat
Muslima,
Dushman
Shanasi,
Hukumat
,
Siasat
[Speech] 27th Barsi-e-Imam Khomeini (R.A) 04 June 2016 | Ustad...
Subject : Seerat Shanasi
Event : Barsi
Category : Dars
Location : Multiple Locations
Description : Barsi-e-Imam Khomeini (R.A) Held at...
Subject : Seerat Shanasi
Event : Barsi
Category : Dars
Location : Multiple Locations
Description : Barsi-e-Imam Khomeini (R.A) Held at Different Places. 04 June 2016 - Jamia Orwatul Wusqa
116m:39s
6100
Video Tags:
2016,
1437,
Majlis,
Speech,
Lecture,
Sermon,
Hujjatul,
Islam,
Ostad,
Ustad,
Syed,
Sayed,
Sayyed,
Jawad,
Jawwad,
Javad,
Nakwi,
Naqwi,
Naqvi,
Naqavi,
Nakvi,
Barsi,
Death
Anniversary,
Anniversary,
Imam.
Leader.
Khomeini,
Khomeni,
Khumeni
حیدرؑ کے فرزند | Farsi sub Urdu
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم)...
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم) کے موضوع پر پڑھے جانے والے ترانے پر مشتمل ہے۔
یہ ترانہ کلام کے لحاظ سے بھی حماسی اور انقلابی ہے اور اس کے علاوہ، دلنشین انداز میں پڑھا بھی گیا ہے۔
اس ترانے کا ایک قابل قدر جملہ یہ ہے کہ داعشی تکفیریوں کو ملیامیٹ کرنے کے بعد، اگلی باری اسرائیل کی نابودی کی ہے۔
اِن شاء اللہ
#ترانہ #مدافعین #دفاع_حرم #سیدہ_زینب #اسرائیل #صہیونیت #داعش
Via | @wilayatmedia
4m:36s
4810
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
mudafeen
haram,
mujahedeen,
jihaadm
shahadat,
difa
muqaddisat,
qurabani
[Lecture 1] Topic: انسان شناسی اور قرآن | H.I Kazim...
Lecture 1 | 11th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Insaan Shanasi or Quran
موضوع: انسان شناسی اور قرآن
Speaker: H.I...
Lecture 1 | 11th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Insaan Shanasi or Quran
موضوع: انسان شناسی اور قرآن
Speaker: H.I Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
Venue: Imambargah Jafariya , Malir Cant , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ملیر کینٹ - کراچی
Date: 17 May 2019
39m:27s
3437
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,ramadhan,Quran,Insaan
Shanasi,Human
Nature,Quranic
Lecture,Qunraic
Lesson,قرآنی
درس,Human
analysis,انسان
شناسی,شناس,قرآن
کریم,مسجد,امام
بارگاہ,جعفریہ,ملیر
کینٹ,کراچی,Imambargah,Jafariya,Malir
Cant,Karachi,کاظم
عباس
نقوی,Kazim
Abbas
Naqvi
انسان و شیطان 5 | Urdu
شیطان شناسی(5)
انسان و شیطان
شیطان شناسی کے موضوع پر مشتمل 15 کلپس کا مجموعہ...
شیطان شناسی(5)
انسان و شیطان
شیطان شناسی کے موضوع پر مشتمل 15 کلپس کا مجموعہ جس کاپانچواں حصّہ پیش ِخدمت ہے
حجۃ الاسلام ڈاکٹر عقیل موسیٰ
رمضان 2016
دورانیہ:05:22
5m:22s
3354
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Scholar,
Dr,
Aqeel,
Musa,
Evil,
Shaitan,
Shanasi,
Speech,
Clips,
[Lecture 3] Topic: انسان شناسی اور قرآن | H.I Kazim...
Lecture 3 | 14th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Insaan Shanasi or Quran
موضوع: انسان شناسی اور قرآن
Speaker: H.I...
Lecture 3 | 14th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Insaan Shanasi or Quran
موضوع: انسان شناسی اور قرآن
Speaker: H.I Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
Venue: Imambargah Jafariya , Malir Cant , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ملیر کینٹ - کراچی
Date: 20 May 2019
32m:21s
3351
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,ramadhan,Quran,Insaan
Shanasi,Human
Nature,Quranic
Lecture,Qunraic
Lesson,قرآنی
درس,Human
analysis,انسان
شناسی,شناس,قرآن
کریم,مسجد,امام
بارگاہ,جعفریہ,ملیر
کینٹ,کراچی,Imambargah,Jafariya,Malir
Cant,Karachi,کاظم
عباس
نقوی,Kazim
Abbas
Naqvi
اللہ نے ابلیس کو مہلت کیوں دی؟ | Urdu
شیطان شناسی(7)
اللہ نے ابلیس کو مہلت کیوں دی؟
شیطان شناسی کے موضوع پر مشتمل...
شیطان شناسی(7)
اللہ نے ابلیس کو مہلت کیوں دی؟
شیطان شناسی کے موضوع پر مشتمل 15 کلپس کا مجموعہ جس کاساتواں حصّہ پیش ِخدمت ہے
حجۃ الاسلام ڈاکٹر عقیل موسیٰ
رمضان 2016
دورانیہ:05:08
5m:7s
3258
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Shaitan,
Shanasi,
Ahlul-Bayt,
Scholar,
Dr,
Aqeel,
Musa,
Episode
7,
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
5m:13s
3208
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
[Lecture 4] Topic: انسان شناسی اور قرآن | H.I Kazim...
Lecture 4 | 15th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Insaan Shanasi or Quran
موضوع: انسان شناسی اور قرآن
Speaker: H.I...
Lecture 4 | 15th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Insaan Shanasi or Quran
موضوع: انسان شناسی اور قرآن
Speaker: H.I Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
Venue: Imambargah Jafariya , Malir Cant , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ملیر کینٹ - کراچی
Date: 21 May 2019
29m:52s
3101
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,ramadhan,Quran,Insaan
Shanasi,Human
Nature,Quranic
Lecture,Qunraic
Lesson,قرآنی
درس,Human
analysis,انسان
شناسی,شناس,قرآن
کریم,مسجد,امام
بارگاہ,جعفریہ,ملیر
کینٹ,کراچی,Imambargah,Jafariya,Malir
Cant,Karachi,کاظم
عباس
نقوی,Kazim
Abbas
Naqvi