رہبر کا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ | اُردو...
رہبر کا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ صادق آہنگران، یعنی اُس...
رہبر کا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ صادق آہنگران، یعنی اُس انقلابی ترانہ خوان کی آواز میں ہے، جنہیں شاید ہی انقلابی طبقے میں سے کوئی نہ جانتا ہو۔ صادق آہنگران انقلاب کی ابتدا اور طاغوت کے خلاف جنگ کے
دور کے یادگار ہیں۔
یہ ترانہ جو کہ بہت ہی پیارا پڑھا گیا ہے، قاسم صرافان کا کلام ہے۔ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔
#ویڈیو #ترانہ #آہنگران #انقلابی #رہبر #شہدا #انقلاب
4m:18s
5941
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو...
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت...
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔
اس ترانے کے بول، شیخ سعدیؒ کے مختلف شعروں سے منتخب کیئے گئے ہیں۔ جو انہوں نے اپنے حقیقی محبوب کے عشق میں لکھے تھے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان_ولایت #ترانہ #عاشق #ولایت_فقیہ #رہبر #امام_خامنہ_ای
6m:35s
5279