میرا چاند علیؑ ہے | حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
ماہ مبارک رمضان، ماہ امام علیؑ ہے، اس میں یادِ خدا اور یاد علیؑ ایک ساتھ قلب مومن...
ماہ مبارک رمضان، ماہ امام علیؑ ہے، اس میں یادِ خدا اور یاد علیؑ ایک ساتھ قلب مومن کو منور کرتی ہیں؟ رسول اللہؐ نے امام علیؑ کے بارے میں کیا کیا فرمایا ہے؟ غمزدہ شیعہ کے دل کی صدا کیا ہوتی ہے؟ جب کوئی مومن پریشان ہوتا ہے تو وہ کس طرح اپنے مولا کو پکارتا ہے؟ محبت علیؑ سے لبریز ان باتوں کو جاننے کےلیے حسین طاہری کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #رمضان #ماہ_امام_علی #شہادت #تشییع #ش_قدر #ایمان #امام_علی #مولا_علی #ایام_علی
5m:12s
42
جوان اور ماہ مبارک رمضان | امام سید علی...
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق...
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق ہےَ؟ ماہ مبارک رمضان سے جوان کتنا استفادہ کر سکتے ہیں؟ کیا ماہ مبارک رمضان سے ہر عمر کے لوگ ایک جیسا استفادہ کرتے ہیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #ماہ_مبارک_رمضان #معنویت #روحانیت #شب_قدر #ایمان #ارتقاء_ایمانی #تکامل_انسان #برکت_رمضان #فوائدرمضان
1m:41s
240
اسلامی حدود و تعزیرات کا فلسفہ | امام...
کیا اسلامی سزائیں اور مغربی سزائیں ایک جیسی ہیں؟ اسلام میں سزائیں دینے کا نظام...
کیا اسلامی سزائیں اور مغربی سزائیں ایک جیسی ہیں؟ اسلام میں سزائیں دینے کا نظام کیوں مقرر کیا گیا ہے؟ اسلامی سزاؤں کے پیچھے کیا حکمت ہے؟ کیوں اسلامی حدود و تعزیرات انسانی معاشرے کے فائدے کے لیے ہیں؟ ان اہم باتوں کو جاننے کےلیے امام خمینیؒ کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_مسلمین #حدود #اسلامی_سزائیں #رحمت #چور #ایمان #ارتقاء #تکامل_انسان #طبیب
1m:54s
279
کریم آل طہٰؑ امام حسنؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
وہ امام جس کا دسترخوان دوست و دشمن سب کےلیے کھلا رہتا تھا، جس کی کریمی اور رحیمی...
وہ امام جس کا دسترخوان دوست و دشمن سب کےلیے کھلا رہتا تھا، جس کی کریمی اور رحیمی کے قصے دنیا کے لبوں پر تھے۔ وہ امام حسن مجتبیٰؑ ہیں۔ ولادت امام حسن مجتبیٰؑ کی مناسبت سے گروہ سرود انصار الامام کے بچوں کی پڑھی گئی یہ خوبصورت منقبت دیکھیں۔
#ویڈیو #سرود #امام_حسن #رمضان #میلاد #امام_حسن_مجتنی #کرامت #کریم_ال_محمد
3m:40s
178
قرآن، رازِ استقامتِ غزہ | امام سید علی...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟ انکے بچے بھی کیوں اور کیسے قرآن سے مانوس ہیں؟ ان تمام مشکلات اور اس تباہ حالی کے ساتھ بھی انکا اللہ اور قرآن سے کیسا رشتہ ہے؟ غزہ میں دو عمل اپنی اوج پر ہیں، وہ کون کون سے عمل ہیں؟ توفیقِ الہیٰ سے انشاءاللہ صیہونیت کا آخر کیا انجام ہوگا؟
یہ سب کچھ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #غزہ_اور_قرآن #استقامت #شہادت #ثابت_قدمی #ایمان #اسرائیلی_مظالم #برکت_قران
3m:47s
625
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
falasteen,
Palestine,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
gazzeh,
Gaza,
israel,
Quran,
raaz,
istaqamat,
Allah,
Sahyoniyat,
shahadat,
قرآن,
راز,
استقامت,
غزہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
اللہ,
صیہونیت,
شہادت,
فلسطین کی کامیابی | امام سید علی خامنہ...
غزہ کے ماجرے کا کیا بنا؟ کیا اسرائیل فلسطین کے مجاہدین کو کوئی نقصان پہنچا سکا؟...
غزہ کے ماجرے کا کیا بنا؟ کیا اسرائیل فلسطین کے مجاہدین کو کوئی نقصان پہنچا سکا؟ آج اس معاملے میں حکومتوں اور قوموں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا فلسطین کی کامیابی آشکار ہوتی جائے گی؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #غزہ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسلام #جہاد #بیت_المقدس #فلسطین #اسرائیل #امریکہ
1m:42s
691
اللہ آپ کا میزبان ہے | امام خمینیؒ | Farsi...
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت...
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت کا معنیٰ کیا ہے؟ شہوتوں کو چھوڑنے اور تقویٰ اختیار کرنے کا ضیافت الہیٰ سے کیا تعلق ہے؟ ضیافت الہیٰ سے استفادہ کرنا ایک مومن کےلیے کتنا اہم ہے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #ضیافت_الہی #ماہ_رمضان_کی_برکتیں #اللہ_کی_دعوت #گناہوں_سے_پرہیز #رحمت_و_مغفرت #ماہ_رمضان_مبارک #ترک_شہوات #تقوی_کا_مہینہ #امان_اور_احسان #اللہ_کی_رحمتیں #مغفرت_و_بخشش
5m:26s
675
رسولؐ کی پہلی ناصرہ | حجت الاسلام و...
کس کی نصرت و مدد کو رسولؐ کبھی نہیں بھلا سکے؟ کس کی قربانیوں نے 1000 دن و رات تک...
کس کی نصرت و مدد کو رسولؐ کبھی نہیں بھلا سکے؟ کس کی قربانیوں نے 1000 دن و رات تک محاصرے میں قید محمدؐ و دین محمدؐ کو حیاتِ جدید عطا کی؟ کون 11 اماموں کی اصل بنیاد ہے؟ کس کے دامن ِ شفقت و محبت میں 14 معصومؑ پروآن چڑھے ہیں؟ کس کا مال اور کس کی آل اسلام کی حیات کا باعث بنے؟ یہ جاننے کےلیے استاد حسین انصاریان کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #استاد_حسین_انصاریان #ام_المومنین #حضرت_خدیجہ #کفر_سے_مقابلہ #حبیبہ_حبیب_خدا #بعثت #شعب_ابی_طالب
2m:7s
128
حَیَّ علٰی الصلاة | محمد حسین پویانفر |...
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی...
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی روایات کی روشنی میں نماز کی اہمیت کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ ترانہ نماز کو روشنی، تسلی اور خدا سے ربط کی ایک سیڑھی کے طور پر بیان کرتا ہے۔ اس میں نماز کی طاقت کو درد و رنج سے نجات دینے میں اہمیت دی گئی ہے، جسے انسانیت کے غموں کا علاج بتایا گیا ہے۔ یہ کلام محبان اہل بیتؑ اور منتظرین امام زمانہؑ کو نماز کی عمیق اہمیت پر غور کرنے کے لئے دعوت دیتا ہے اور روحانی بلندی، دل کے اطمینان اور سیدہ زہراءؑ کے غموں کی تسلی کے طور پر نماز کی اہمیت پر سوچنے کی ترغیب دیتا ہے۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #شیخ_الائمہ #صادق_آل_محمد #شفاعت #نماز #فاطمہ_زہرا #تسبیح_زهرا #قبولیت_نماز #سوال_نماز #قیامت #نماز_حسین #حی_علی_الصلاة #امام_مهدی #نماز_شیعہ #فتح_خیبر #قدس_شریف
4m:20s
196
رمضان اور وحدت امت | امام سید علی خامنہ...
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان...
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا شکار امت ایک دوسرے کے قریب آ سکتی ہے؟ کیا ظاہری غذا کے ساتھ ساتھ، ہماری فکری غذا اور عقلی نشوونما کےلیے کوئی اہتمام ممکن ہے؟ کیا موسمِ رمضان، روزہ، قرآن، تقویٰ یہ سب مل جائیں تو تفرقے کی آگ کو ختم کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کی تفہیم کا اختلاف، تفریق پیدا کیے بنا بھی ممکن ہے یا نہیں؟ کیا امت مسلمہ کے زندہ مسائل کو حل کرنے میں اتحادِ امت سے کوئی مدد مل سکتی ہے یا نہیں؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #یکجہتی_امت_مسلمہ #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #اتحاد_امت_مسلمہ #رمضان_کی_برکت #رمضان_کی_رحمت #رمضان_میں_اتحاد #رمضان_اور_یکجہتی
3m:53s
1129
نفس کے خلاف جنگ | امام سید علی خامنہ ای |...
کس نے بتوں سے دوری اور ان کے توڑنے کی بات کی؟ انسانوں کے لیے پہلا اور نزدیک ترین...
کس نے بتوں سے دوری اور ان کے توڑنے کی بات کی؟ انسانوں کے لیے پہلا اور نزدیک ترین دشمن کون سا ہے؟ اپنی خواہشات کے خلاف، جدوجہد کا کیا مطلب ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ انسانیت کو ایک مستحکم اسلامی نمونہ پیش کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اندرونی_بت #خطرناک_جانور #نفس_سے_مقابلہ #تقاضا_نبی_مکرم #بعثت #معاشرے_کی_اصلاح #اصلاح_کا_پیغام #اصلاح_کی_تربیت #اصلاح_انسانیت #رسول_اکرم_کی_تعلیمات #معاشرتی_اصلاح #اصلاح #اپنی_اصلاح
1m:53s
1032
مغربی تمدن اور غزہ | امام سید علی خامنہ...
مغربی تہذیب کی حقیقت کیا ہے؟ اسکا حادثہ غزہ سے کیا تعلق ہےَ؟ یہ ظلم کیوں ختم نہیں...
مغربی تہذیب کی حقیقت کیا ہے؟ اسکا حادثہ غزہ سے کیا تعلق ہےَ؟ یہ ظلم کیوں ختم نہیں ہو رہا ہے؟ کیا فلسطین میں صرف اسرائیل ظلم کر رہا ہے؟ اب تک اسرائیل کی بقا کی علت کیا ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ_غزہ #امریکہ #اسرائیل #دشمن
1m:36s
1177
ماہِ رمضان کی قدر | امام سید علی خامنہ ای...
ماہ رمضان کی کیا اہمیت ہے؟ اس کی کیا حیثیت ہےَ؟ اس ماہ مبارک میں ہم کو کون کون سی...
ماہ رمضان کی کیا اہمیت ہے؟ اس کی کیا حیثیت ہےَ؟ اس ماہ مبارک میں ہم کو کون کون سی فرصت عطا کی گئی ہے؟ اس ماہ مبارک میں ہم کو خدا سے کیا عہد کرنا چاہیے؟ یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ماہ_رمضان #روزہ #ضیافت_الہی #قران #مغفرت #نجات_انسان #رحمت #فرصت_نجات #پاکیزگی
2m:28s
1310
ماہِ رمضان اور باہمی اختلاف | امام...
ماہ رمضان کی کیا اہمیت ہے؟ اس ماہ کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ اختلاف ہونا اور...
ماہ رمضان کی کیا اہمیت ہے؟ اس ماہ کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ اختلاف ہونا اور دشمن ہونے میں کیا فرق ہے؟ کیا اختلاف رکھنا چاہیے؟ کیا اختلاف تفرقے اور دشمنی کا سبب بنے گا یا نہیں؟ ماہ مبارک رمضان کا ہم پر کیا اور کتنا اثر ہونا چاہیے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ماہ_رمضان #روزہ #ضیافت_الہی #قران #اختلاف #اختلاف_رائے #رحمت #وحدت #برکت
4m:8s
1171
پہلا روزہ | محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے،...
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے، روحانیت اور معنویت ہے۔ عشقِ علیؑ اور غمِ حسینؑ کے ہمراہ ماہِ رمضان میں بھوک اور پیاس برداشت کرنا، انسان کی روحانیت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ ان احساسات کی ترجمانی معروف ایرانی سرود خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #ماہ_رمضان #کلام_رمضان #عالم_اسلام #کربلا #مدینہ #عشق_علی #غم_حسین #پہلا_روزہ
3m:8s
225
شہداء اور انکے خاندانوں پر تحقیق | امام...
وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے...
وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے بھیجنے پر آمادہ ہوئے؟ کون سے جذبے نے ایک نوجوان کو اس راہ میں اقدام پر آمادہ کیا اور کیسے ان شہداء کی بیویاں اس قربانی پر آمادہ ہوئیں؟ ان احساسات و جذبات اور انکے پیچھے موجود عنصر پر کیا تجزیہ و تحقیق ہونی چاہیےَ؟ ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خاندان_شہداء #مظلوم #راہ_خدا #زوجہ_شہید #والدہ #والد #عالم_اسلام #شہید #شہادت_کی_ثقافت #داستان_شہید #کتاب
2m:55s
1394
مُنجیَ العالَمؑ | مجتبیٰ اللہ وردی...
دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہے؟ آج کے فرعون اور ہامان کون ہیں؟ آج کے لات و منات کون...
دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہے؟ آج کے فرعون اور ہامان کون ہیں؟ آج کے لات و منات کون ہیں؟ ان کے ہاتھوں انسانی نسلوں کا کیا حشر ہو چکا ہے؟ اس دردناک صورتحال میں نجات کون دے گا؟ مسئلہ فلسطین کا انسانیت کی نجات سے کیا تعلق ہے؟ انسان کا نجات دہندہ کون ہوگا؟ یہ جاننے کے لیے معروف ایرانی سرود خواں مجتبیٰ اللہ وردی (مجال) کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #مجتبی_اللہ_وردی #طوفان_الاقصیٰ #مجال #عالم_اسلام #فلسطین #ظہور #نجات_دہندہ #منجی #فریاد_انسانیت #امریکہ #صیہونیت #اسرائیل #غزہ #مظلوم #انتقام #نجات
4m:41s
199
امریکہ کا زوال | سید محمد حسین راجی | Farsi...
کیا دنیا کی بڑی طاقتیں زوال کا شکار ہیں؟ کیا یہ ایک حقیقی زوال ہے؟ عالمی طاقتیں،...
کیا دنیا کی بڑی طاقتیں زوال کا شکار ہیں؟ کیا یہ ایک حقیقی زوال ہے؟ عالمی طاقتیں، قدرت مند کیسے ہوتی ہیں اور پھر انکا زوال کن اسباب کی وجہ سے ہوتا ہے؟
کیا امریکہ کا زوال ممکن ہے؟ کیا امریکہ تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہا ہے؟ ہمارے پاس اس بات کی کیا دلیل ہے کہ امریکہ زوال کی طرف بڑھ رہا ہے؟
یہ جاننے کےلیے سید محمد حسین راجی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_محمد_حسین_راجی #امریکی_زوال #اعداد_شمار #سیاست #حقیقت #زوال_انسانیت #نئی_دنیا #تجزیہ
5m:54s
170
خواتین کے حقوق و فرائض | امام سید علی...
اسلام میں خواتین کے حقوق کو کیوں اہمیت دی گئ ہے؟ کیا مرد عورت پر حاکمِ مطلق ہے؟...
اسلام میں خواتین کے حقوق کو کیوں اہمیت دی گئ ہے؟ کیا مرد عورت پر حاکمِ مطلق ہے؟ کیا عورت کے بھی کچھ حقوق ہیں؟ عورت کو تعلیم کی اجازت نہ دینا کیسا ہے؟ اگر ایک عورت باصلاحیت ہے تو اسکی صلاحیتوں کو دبانا ظلم ہے یا نہیں؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق_نسواں #عورت #خواتین_اسلام #خواتین #ازادی #عورت_کی_ازادی #ازادی_نسواں
2m:3s
1598
شہید ابراہیم ہمتؒ پیکرِ اخلاص | شہید...
شہید ابراہیم ہمتؒ کون تھے؟ کیوں وہ آج دلوں پر حکومت کر رہے ہیں؟ کیوں شہید ہمتؒ کی...
شہید ابراہیم ہمتؒ کون تھے؟ کیوں وہ آج دلوں پر حکومت کر رہے ہیں؟ کیوں شہید ہمتؒ کی اتنی عظمت ہے؟ شہید ہمتؒ کی فکر کیا تھی؟ شہید ہمتؒ کا خلوص کیسا تھا؟ انکی شہادت کیسے واقع ہوئی؟ ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے شہید قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابراہیم ہمتؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #شہید_ابراہیم_ہمت #شہید #مظلوم #راہ_خدا #مجاہد #اخلاص #کلام_شہید
1m:56s
195
غزہ کا راہِ حل | امام سید علی خامنہ ای |...
آخر غزہ کی جنگ کا راہ حل کیا ہے؟ 4 ماہ میں 30000 سے زائد افراد کا قتل عام اور مظالم کا...
آخر غزہ کی جنگ کا راہ حل کیا ہے؟ 4 ماہ میں 30000 سے زائد افراد کا قتل عام اور مظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ کیسے ختم ہو گا؟ مغربی نظام اور مغربی تہذیب کا غزہ کی موجودہ صورتحال سے کیا تعلق ہے؟ عالمی طاقتوں کو کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #راہ_حل #فلسطینی_فتح #اسرائیلی_شکست #عالم_اسلام #امریکی_امداد #برطانوی_امداد
2m:30s
2231
یا امام مہدیؑ جلد ظہور فرمائیں | نوحہ:...
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ساتھ، مومن کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیے۔ یہ کتنا ضروری ہے اور...
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ساتھ، مومن کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیے۔ یہ کتنا ضروری ہے اور کیوں ضروری ہے؟ 11 ہجری میں عالمِ اسلام میں کون سے دردناک حادثات رونما ہوئے جنہوں نے پوری تاریخ اسلام کو بدل کر رکھ دیا؟ یہ جاننے کےلیے معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #فاطمہ_زہرا #نوحہ #عالم_اسلام #کربلا #مدینہ #سقیفہ_بنی_ساعدہ #مظلومیت_علی
4m:20s
271
واقعہِ معراج اور طوفان الاقصیٰ | آیت...
واقعہِ معراج میں مستقبل کی کون سی بات بتائی گئی تھی؟ امت مسلمہ کے مستقبل کا طوفان...
واقعہِ معراج میں مستقبل کی کون سی بات بتائی گئی تھی؟ امت مسلمہ کے مستقبل کا طوفان الاقصیٰ سے کیا تعلق ہے؟ کیا واقعہ معراج صرف ایک زمانے سے تعلق رکھنے والا واقعہ ہے یا اسکا مستقبل سے بھی کوئی ربط ہے؟ ان سوالات کے جوابات کےلیے آیت اللہ محسن آراکی کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ایت_اللہ_محسن_اراکی #طوفان_الاقصیٰ #ایمان_باللہ #یقین #میدان #مسجد_اقصیٰ #مستقبل
2m:37s
195
امریکی فوجی کی خودسوزی | امام سید علی...
غزہ کی صورتحال نے امریکی جوانوں کے ضمیر پر کیا اثر مرتب کیا ہے؟ امریکی فوجی کی...
غزہ کی صورتحال نے امریکی جوانوں کے ضمیر پر کیا اثر مرتب کیا ہے؟ امریکی فوجی کی خودسوزی سے کیا بات عیاں ہوتی ہے؟َ امریکی ائیرفورس کے افسر نے کس وجہ سے خودسوزی کی ہے؟ اس سے امریکہ کی سیاست کے بارے میں کیا معلوم ہوتا ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #طوفان_الاقصی #غزہ_فلسطین #ضمیر #امریکی_جوان #امریکی_سیاست
1m:10s
1797
امریکہ کے منہ پر تھپڑوں کی بارش | سید...
7 اکتوبر2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کے لیے اس...
7 اکتوبر2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کے لیے اس واقعے کی کیا حیثیت اور کیا اثرات ہیں؟ ناقابل شکست نظر آنے والے امریکہ اور اسکی ظالم طاقت کا 1979 کے بعد سے کیا حال ہے؟ کیا اب بھی امریکہ اور اسرائیل ناقابل شکست ہے؟ دنیا میں کون سی بنیادی تبدیلی شروع ہو چکی ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کو حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #عالمی_تبدیلی #سیاسی_صورتحال #عالمی_تبدیلی #امریکی_زوال #قوموں_کا_مستقبل #امریکہ #استعمار #ظہور_امام #قرانی_حکومت #نظام_امامت #اسلام #عدل #ظلم #صبر #عدالت
6m:20s
313
کامیاب کون؟ غزہ یا اسرائیل | امام سید...
آج دنیا کی نگاہ میں کون مظلوم ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون کامیاب ہے؟ کس نے دنیا...
آج دنیا کی نگاہ میں کون مظلوم ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون کامیاب ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا ہے؟ آج دنیا میں پیدا ہونے والا نیا نقطہ نظر کون سا ہے؟ اہل دنیا کی نگاہ میں اسرائیل کی آج کیا حیثیت ہے؟ اہلِ غزہ کی عظمت و عزت کا راز کون سے دو اہم نکات میں ہے؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #مقتدر #فلسطینی_فتح #اسرائیلی_شکست #عالم_اسلام
2m:39s
2332
میرے پیارے مہدیؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
آج دنیا کی نگاہ کس پر ہے؟ پوری دنیا کس کے انتظار میں ہے؟ کون ہے جو ہمارے دلوں کو...
آج دنیا کی نگاہ کس پر ہے؟ پوری دنیا کس کے انتظار میں ہے؟ کون ہے جو ہمارے دلوں کو امید کا مرکز بناتا ہے؟ کون ہے جو دنیا کے ظلم کو ختم کرنے والا ہے؟ ہم کو اس ہستی کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے؟ ہماری اس ہستی کی نسبت کیا ذمہ داری بنتی بے؟ اسکو سمجھنے کےلیے اس ایرانی منقبت کو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #منقبت #امام_مہدی #نیمہ_شعبان #امام_زمانہ #منقتم_کربلا #ظہور_مہدی #عالم_اسلام
6m:8s
255
ظہور امام زمانہؑ کی برکتیں | شہید مرتضیٰ...
انسان کی سب سے بڑی آرزو کون سی ہے؟ انسانی فطرت کےکیا تقاضے ہیں؟ ظہورِ امامؑ کے...
انسان کی سب سے بڑی آرزو کون سی ہے؟ انسانی فطرت کےکیا تقاضے ہیں؟ ظہورِ امامؑ کے زمانے میں انسانی فطرت، انسانی علم اور سماجی صورتحال کی کیا کیفیت ہو گی؟ ظہور سے پہلے اور ظہور کے بعد کے زمانے میں کیا فرق ہوگا؟ اس موضوع کو سمجھنے کےلیے آیت اللہ شہید مرتضیٰ مطہریؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_مرتضی_مطہری #ظہور_امام #امام_زمانہ #قرانی_حکومت #نظام_امامت #اسلام #عدل #ظلم #صبر #عدالت #انسانی_حقوق
3m:2s
365