صُلحِ امام حسنؑ (حصہ ۱وّل) | Farsi sub Urdu
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی صُلح امام حسنؑ کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی صُلح امام حسنؑ کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_حسن #صلح_امام_حسن #شہادت
4m:7s
12121
صُلحِ امام حسنؑ (حصہ دوّم) | Farsi sub Urdu
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی صُلح امام حسنؑ کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی صُلح امام حسنؑ کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_حسن #صلح_امام_حسن #شہادت
6m:18s
4346
قران راہِ نجات | Urdu
امیرالمونین نے ہمیں درس دیا ہے کہ جیسے ہماری ظاہری و جسمانی بیماریوں کے لیے...
امیرالمونین نے ہمیں درس دیا ہے کہ جیسے ہماری ظاہری و جسمانی بیماریوں کے لیے دوائیں موجود ہیں ویسے معنوی اور
روحانی بیماریوں کے لیے علاج قرآن کریم ہے۔
#ویڈیو #شہید_حسینی #قرآن #راہ_نجات
4m:0s
3996
ایک حسرت بھری آہ | Farsi sub Urdu
انسان کے دل سے خدا کی یاد اور اپنی گزشتہ زندگی میں ہونے والی کوتاہیوں اور غلطیوں...
انسان کے دل سے خدا کی یاد اور اپنی گزشتہ زندگی میں ہونے والی کوتاہیوں اور غلطیوں پر نکلنے والی ایک حسرت بھری آہ۔۔ خدا کو راضی کرنے کے لئے کافی ہے!
#ویڈیو #استاد_پناہیان #ذکرخدا #حسرت
3m:46s
4613
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Scholar,
Ustaad,
Panahian,
Zikr,
Khuda,
Alireza,
Ali,
Raza,
امام علیؑ اور قیامِ عدل | Farsi sub Urdu
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ کے قیامِ عدل کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ...
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ کے قیامِ عدل کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی نہایت مفید اور مختصر گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_علی #امیرالمومنین #عدل #عدالت #انبیاء #پیغمبراسلام
1m:54s
12104
فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد ہے |...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے خطاب سے اقتباس...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #
3m:3s
3408
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid.
Ali,
Khamenei,
Palestine,
فارسہ ترانہ | مردہ باد امریکہ | اردو...
امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے...
امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟
’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #_مردہ_باد_امریکہ #دشمن_شناسی #استکبار #ظلم
4m:15s
5939
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Nasheed,
Farsi,
israel,
America,
Dushman,
Enmey,
Tarana,
قران کتابِ انقلاب ہے | Urdu
انقلابِ اسلامی ایران کے معاملے میں ہم با خوبی دیکھ سکتے ہیں کہ اگر ایک معاشرہ...
انقلابِ اسلامی ایران کے معاملے میں ہم با خوبی دیکھ سکتے ہیں کہ اگر ایک معاشرہ قرانی تعلیمات پر عمل کرے تو قران اُس معاشرے کو ذلت کے ماحول سے نکال کر عزت، شرافت، عظمت و فضیلت عطا کرتا ہے۔
#ویڈیو #شہید_حسینی #انقلاب #قرآن #اسلام #امریکہ #عراق
3m:16s
4315
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shaheed,
Arif,
al-Hussaini,
Leader
of
Pakistan,
Society,
امام خمینیؒ اور نظریۂ حکومت اسلامی |...
امام خمینیؒ نے نظریۂ حکومت اسلامی کو پیش کیا، اثبات کیا اور نافذ کیا۔۔۔
ولی...
امام خمینیؒ نے نظریۂ حکومت اسلامی کو پیش کیا، اثبات کیا اور نافذ کیا۔۔۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی اس موضوع پر ایک انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_خمینی #ولایت_فقیہ #اسلام
3m:40s
4458
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Imam,
Leader
of
Pakistan,
Society,
Khomeini,
Khamenei,
فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور | Farsi...
اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں،...
اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں، اسلامی ممالک کے لئے فلسطین وحدت کا محور بن سکتا ہے۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #وحدت #دشمن_شناسی #عالم_اسلام
2m:22s
3178
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Imam,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahabr,
Palestine,
israel,
عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت...
عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلوٰۃ اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف سے...
عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلوٰۃ اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف سے مومنین کے لئے تحفہ ہے۔۔ تمام مومنین بالخصوص امام زمانؑ اور نائب امام زمانؑ کی خدمت میں آج کے دن ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #عیدالفطر #عید #اسلام #رمضان #کرامت
2m:21s
5529
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Eid,
Fitr,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
لبیک یا قدس یعنی لبیک یا حسین | Arabic sub Urdu
آج قدس بھی یہ ہی کہہ رہا ہے جو یوم عاشور امام حسین کی صدا تھی یعنی کوئی ہے جو میری...
آج قدس بھی یہ ہی کہہ رہا ہے جو یوم عاشور امام حسین کی صدا تھی یعنی کوئی ہے جو میری مدد کو آئے؟ کوئی ہے جو حرم خدا کا دفاع کرے؟
3m:11s
4785
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Scholar,
Quds,
Sayyid,
Hashim,
al-Haidari,
تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ | Farsi sub...
تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک...
تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔۔
#ویڈیو #استاد_پناہیان #تقویٰ #معاشرہ #قانون #آئین
5m:26s
4454
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Agha,
Ali,
Reza,
Panahian,
Society,
تفرقہ بازی اسلامی نظام میں رُکاوٹ | Urdu
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ فرماتے ہیں کہ اسلامی نظام کے نفاذ میں ایک...
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ فرماتے ہیں کہ اسلامی نظام کے نفاذ میں ایک رُکاوٹ تفرقہ بازی ہے۔ آخر کون سی چیز اس تفرقہ بازی کا سبب بنتی ہے۔ یہ جانیے اس ویڈیو کلپ میں۔
#ویڈیو #اسلامی_نظام #اتحاد #شہید_حسینی
1m:59s
4027
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shaheed,
Arif,
al-Hussaini,
Islamic,
Republic,
Leader
of
Pakistan,
شہداء ہمارے لئے نمونہ عمل | Farsi sub Urdu
خوش قسمتی سے ہم ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں کہ جہاں ہمارے لئے بہترین نمونہ...
خوش قسمتی سے ہم ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں کہ جہاں ہمارے لئے بہترین نمونہ عمل شہداء کی صورت میں موجود ہیں، ہمیں کسی تاریخی اور اجنبی شخصیت کو اپنا نمونہ عمل بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہداء #شہید #شہادت #شہید_حججی #نمونہ_عمل
2m:23s
11637
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shaheed,
Rahbar,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Martyrs,
Shaheed,
Shauda,
یا زھرا آپ کا حرم میرے دل میں...
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
8شوال یوم...
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
8شوال یوم انہدام جنت البقیع، اس دن آل سعود نے تاریخی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاندانِ پیغمبر اسلامؐ کی قبور کو مسمار کر دیا، جہاں روایات کے مطابق دختر رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ اور ائمہ معصومینؑ کے مزارات کے علاوہ ازواجِ پیغمبرؐ کی قبور بھی موجود تھیں۔۔
آج بھی تمام با غیرت مسلمان آل سعود کی اس جنایت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
آج کی اس ویڈیو میں دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے کہ آپؑ کے حرم کو لعینوں نے ڈھا دیا ہے مگر آج بھی آپؑ کا حرم ہمارے دِلوں میں موجود ہے۔۔۔
#ویڈیو #نوحہ #فاطمہ_زہرا #جنت_البقیع #آل_سعود #احتجاج #مزار #حرم
5m:49s
6356
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Nasheed,
Farsi,
Song,
Dushman,
Enmey,
Tarana,
Zahra,
جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت | Farsi...
جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت | 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
تکفیری سوچ کے...
جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت | 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب،ازواج، اہل بیت پیغمبر اسلامؐ اور آئمّہ طاھرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کر دیا گیا۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جنت_البقیع #آل_سعود
7m:51s
11239
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Jannat
ul
Baqi,
Saudia,
Ale
Saud,
Takfiri,
Graveyard,
Medina,
Holy,
Graves,
موت سے آگاہی | Farsi sub Urdu
موت کے حوالے سے شہید مرتضیٰ آوینی کی گفتگو۔۔
#ویڈیو #موت #شہید_آوینی #شہادت
موت کے حوالے سے شہید مرتضیٰ آوینی کی گفتگو۔۔
#ویڈیو #موت #شہید_آوینی #شہادت
4m:19s
4238
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shaheed,
Avini,
اسرائیل کی خطرناک غلطی | Arabic sub Urdu
شام میں اسرائیل کا سپاہ پاسداران کے سات افسر اور سپاہیوں پر حملہ سے اسرائیل نے...
شام میں اسرائیل کا سپاہ پاسداران کے سات افسر اور سپاہیوں پر حملہ سے اسرائیل نے تاریخی غلطی کی ہے کہ اسرائیل نے اس جارحیت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ بلاواسطہ جنگ شروع کی ہے۔
4m:8s
4751
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Sayyid,
Hasan,
Nasrallah,
israel,
کشمیر کا راہِ حل اسلامی جہاد ہے | Urdu
اگرکشمیر کے مسئلے کو ابتدائی دنوں سے کہ جب یہ اُٹھایا گیا تھا قران کے فرمان کے...
اگرکشمیر کے مسئلے کو ابتدائی دنوں سے کہ جب یہ اُٹھایا گیا تھا قران کے فرمان کے مطابق جہاد کے ذریعے سے مسئلے کا حل تلاش کیا جاتا آج کشمیر پاکستان کے ساتھ ہوتا۔
4m:21s
4577
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shaheed,
Arif,
al-Hussaini,
Kashmir,
India,
Indo-Pak,
ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر...
ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر میں
۔ ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟
۔ ولی...
ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر میں
۔ ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟
۔ ولی فقیہ میں کونسی خصوصیات ضروری ہیں؟
۔ ولی فقیہ کی قیادت سے معاشرے کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟
ان سوالات کے جوابات کے لئے دیکھئیے شہید بہشتیؒ کی گفتگو پر مبنی یہ ویڈیو
#ویڈیو #شہید_بہشتی #ولایت_فقیہ #ولی_فقیہ #قیادت #رہبریت #محوریت #اسلام #قانون #معاشرہ #اجتماعیات #سیاست
3m:2s
5001
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shaheed,
Beshti,
Wali,
Faqihi,
Wilayat,
Faqih,
شہداء کی یاد ہدایت اور نور ہے | Farsi sub Urdu
شہدا کا ذکر جہاں بھی جس شکل میں بھی ہو وہاں ہدایت اور نور پایا جاتا ہے، شہداء کے...
شہدا کا ذکر جہاں بھی جس شکل میں بھی ہو وہاں ہدایت اور نور پایا جاتا ہے، شہداء کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کےایمان افروز جملات
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہداء #ہدایت #نور #یادشہداء
1m:41s
4499
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Martyr,
Martyrdom,
نااُمیدی دشمن کا ایک حربہ ہے | Farsi sub Urdu
دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں نا اُمیدی کو عام کرے تاکہ خود...
دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں نا اُمیدی کو عام کرے تاکہ خود اعتمادی کا بحران واقع ہو اور قوم کے آگے بڑھنے کا عمل روکا جا سکے۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دشمن_شناسی #ناامیدی
5m:4s
11530
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Enemy,
Enemies,
مجازی فضا(Cyberspace) دراصل حقیقی فضا ہے...
عصرِ حاضر کی ممتاز خصوصیات میں سے ایک مجازی فضا ہے جو پیغام پہنچانے کا کارآمد...
عصرِ حاضر کی ممتاز خصوصیات میں سے ایک مجازی فضا ہے جو پیغام پہنچانے کا کارآمد ترین ذریعہ ہے۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سائبراسپیس #مجازی_فضا #cyberspace
1m:10s
12795
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Enemy,
Enemies,
Internet,
Web,
Cyber,
Space,
Soft,
War,
ذلّت؛ قرآن سے دوری کا نتیجہ | Farsi sub Urdu
اگر امت اسلامی قرآن سے دوری اختیار کی تو بہت نقصان اُٹھائے گی اس کی مثال تاریخ...
اگر امت اسلامی قرآن سے دوری اختیار کی تو بہت نقصان اُٹھائے گی اس کی مثال تاریخ میں بھی ہمیں ملتی ہے۔۔۔
قرآن سے دوری کے نتیجے میں ذلّت ہی مقدر بنتی ہے۔۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #قرآن #امت_اسلامی #تاریخ #ذلّت
2m:56s
4939
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Quran,
مرحلہ وار شہادت | Farsi sub Urdu
دفاعِ مقدس (ایران عراق 8 سالہ جنگ) کے دوران زخمی ہونے والے جانبازوں سے ولی...
دفاعِ مقدس (ایران عراق 8 سالہ جنگ) کے دوران زخمی ہونے والے جانبازوں سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جانبازان #شہداء
2m:21s
12166
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Shaheed,
Shahdat,
Martyr,
حمایت فلسطین کا مؤقف | Farsi sub Urdu
حمایت فلسطین کا مؤقف؛ عالم اسلام کی مغرب کے ساتھ جنگ ہے
فلسطین کی حمایت کو اپنا...
حمایت فلسطین کا مؤقف؛ عالم اسلام کی مغرب کے ساتھ جنگ ہے
فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں اور اِسے انجام دیں گے۔۔۔
ولی امرمسلمین کی مسئلہ فلسطین کے حوالے سے واضح موقف پر مختصر گفتگو دیکھیئےاس ویڈیو میں۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #مسئلہ_فلسطین
1m:21s
11634
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Palestine,
فارسی ترانہ |خدا انسان کی آخری اُمید |...
انسان کی اُمید اور وابستگی اس عارضی اور بے وفا دنیا کی بجائے اپنے خالق حقیقی سے...
انسان کی اُمید اور وابستگی اس عارضی اور بے وفا دنیا کی بجائے اپنے خالق حقیقی سے ہونی چاہئیے۔۔انسان دنیا کی کسی بھی پریشانی اور سختی میں مبتلا ہو اُسے اللہ سے نا اُمید نہیں ہونا چاہیئے۔۔
’’خدا انسان کی آخری اُمید‘‘ ایک فارسی ترانہ ہے جسے اُردو سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #اُمید #خدا #مایوسی #انسان #یقین #خودکشی
3m:58s
4845
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Nasheed,
Tarana,
Islamic,
Song,