Dec 7 2008 پيغام حج By Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei -...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی سالانہ ضیافت میں اکٹھا کیا ہوا ہے. پوری دنیا سے مشتاق جانیں اسلام و قرآن کی جائے ولادت (حجاز) ایسے اعمال و مناسک بجالارہے ہیں جن میں غور و تدبر، انسانیت کے لئے اسلام و قرآن کے ابدی سبق کا جلوہ دکھاتا ہے اور یہ اعمال و مناسک بذات خود اسی سبق پر عمل کرنے اور اس کے نفاذ کے سلسلے میں علامتی اقدامات ہیں.
اس عظیم درس کا ہدف انسان کی ابدی نجات و رستگاری اور سربلندی و سرفرازی ہے. اور اس کا راستہ صالح اور نیک انسان کی تربیت اور صالح و نیک معاشرے کی تشکیل ہے، ایسا انسان جو اپنے دل اور اپنے عمل میں خدائے واحد کی پرستش کرے اور اپنے آپ کو شرک اور اخلاقی آلودگیوں اور منحرف کرنے والی نفسانی خواہشات سے پاک کردے؛ اور ایسا معاشرہ جس کی تشکیل میں عدل و انصاف، حریت و ایمان اور نشاط و انبساط سمیت زندگی اور پیشرفت کے تمام نشانے بروئے کار لائے گئے ہوں.
فریضہ حج میں اس فردی اور معاشرتی تربیت کے تمام عناصر اکٹھے کئے گئے ہیں. احرام اور تمام فردی تشخصات اور تمام نفسانی لذات و خواہشات سے خارج ہونے کے ابتدائی لمحوں سے لے کر توحید کی علامت (کعبہ شریف) کے گرد طواف کرنے اور بت شکن و فداکار ابراہیم (ع) کے مقام پر نماز بجالانے تک اور دو پہاڑیوں کے درمیان تیز قدموں سے چلنے کے مرحلے سے لے کر صحرائے عرفات میں ہر نسل اور ہر زبان کے یکتاپرستوں کے عظیم اجتماع کے بیچ سکون کے مرحلے تک اور مشعر الحرام میں ایک رات راز و نیاز میں گذارنے اور اس عظیم جمعیت کے مابین موجودگی کے باوجود ہر دل کا الگ الگ خدا کے ساتھ انس پیدا کرنے تک اور پھر منی میں حاضر ہوکر شیطانی علامتوں پر سنگباری اور اس کے بعد قربانی دینے کے عمل کو مجسم کرنا اور مسکینوں اور راہگیروں کو کھانا کھلانا، یہ اعمال سب کے سب تعلیم و تربیت اور تمرین کے زمرے میں آتے ہیں.
اس مکمل مجموعۂ اعمال میں، ایک طرف سے اخلاص و صفائے دل اور مادی مصروفیات سے دستبرداری اور دوسری طرف سے سعی و کوشش اور ثابت قدمی؛ ایک طرف سے خدا کے ساتھ انس و خلوت اور خلق خدا کے ساتھ وحدت و یکدلی اور یکرنگی دوسری طرف سے دل و جان کی آرائش و زیبائش کا اہتمام اور دل امت اسلامی کی عظیم جماعت کے اتحاد و یگانگت کے سپرد کرنا؛ ایک طرف سے حق تعالی کی بارگاہ میں عجز و انکسار اور دوسری طرف سے باطل کے مد مقابل ثابَت قَدمی اور اُستواری، المختصر ایک طرف سے آخرت کے ماحول میں پرواز کرنا اور دوسری طرف سے دنیا کو سنوارنے کا عزم صمیم، سب ایک دوسرے کے ساتھ پیوستہ ہیں اور سب کی ایک ساتھ تعلیم دی جاتی ہے اور مشق کی جاتی ہے: «وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».(1)
اور اس طرح كعبہ شریف اور مناسك حج، انسانی معاشروں کی مضبوطی اور استواری کا سبب اور انسانوں کے لئے نفع اور بهره مندی کی ذرائع سی بهرپور هین: «جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»(2) و «ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ» (3)
ہر ملک اور ہر رنگ و نسل کے مسلمانوں کو آج ہمیشہ سے بیشتر اس عظیم فریضے کی قدر و قیمت کا ادراک اور اس کی قدرشناسی کرنی چاہئے اور اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے؛ کیونکہ مسلمانوں کے سامنے کا افق ہر زمانے سے زیادہ روشن ہے اور فرد و معاشرے کے لئے اسلام کے مقرر کردہ عظیم اہداف کے حصول کے حوالے سے وہ آج ہمیشہ سے کہیں زیادہ پرامید ہیں. اگر امت اسلامی گذشتہ دوصدیوں کے دوران مغرب کی مادی تہذیب اور بائیں اور دائیں بازو کی الحادی قوتوں کے مقابلے میں ہزیمت اور سقوط و انتشار کا شکار تھی آج پندرہویں صدی ہجری میں مغرب کے سیاسی اور معاشی مکاتب کے پاؤں دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ ضعف و ہزیمت و انتشار کی طرف رواں دواں ہیں. اور اسلام نے مسلمانوں کی بیداری اور تشخص کی بحالی و بازیافت اور دنیا میں توحیدی افکار اور عدل و معنویت کی منطق کے احیاء کی بدولت عزت و سربلندی اور روئیدگی و بالیدگی کے نئے دور کا آغاز کیا ہے.
وہ لوگ جو ماضی قریب میں ناامیدیوں کے گیت گارہے تھے اور نہ صرف اسلام اور مسلمین بلکہ دینداری اور معنویت کی اساس تک کو مغربی تہذیب کی یلغار کے سامنے تباہ ہوتا ہوا سمجھ رہے تھے آج اسلام کی تجدید حیات اور نشات ثانیہ اور اس کے مقابلے میں ان یلغار کرنے والی قوتوں کے ضعف و زوال کا اپنی آنکھوں سے نظارہ کررہے ہیں اور زبان و دل کے ساتھ اس حقیقت کا اقرار کررہے ہیں.
میں مکمل اطمینان کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ ابھی شروع کا مرحلہ ہے اور خدا کے وعدوں کی حتمیت اور عملی جامہ پہننے یعنی باطل پر حق کی فتح اور قرآن کی امّت کی تعمیر نو اور جدید اسلامی تمدن و تہذیب کے قیام کے مراحل عنقریب آرہے ہیں: «وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ» (4)
اس فسخ ناپذیر وعدے کا عملی جامہ پہننے کی اولین اور اہم ترین نشانی ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی نظام کی نامی گرامی عمارت کی تعمیر تھی جس نے ایران کو اسلام کی حاکمیت و تمدن کے تفکرات کے مضبوط ترین قلعے میں تبدیل کیا. اس معجزنما وجود کا عین اسی وقت ظہور ہوا جب مادیت کی ہنگامہ خیزیوں اور اسلام کے خلاف بائیں اور دائیں بازو کی قوتوں کی بدمستیوں کا عروج تھا اور دنیا کی تمام مادی قوتیں اسلام کے اس ظہور نو کے خلاف صف آرا ہوئی تھیں اور انہوں نے اسلامی کے خلاف ہرقسم کے سیاسی، فوجی، معاشی اور تبلیغاتی اقدامات کئے مگر اسلام نے استقامت کا ثبوت دیا اور اس طرح دنیائے اسلام میں نئی امیدیں ظہور پذیر ہوئیں اور قلبوں میں شوق و جذبہ ابھرا؛ اس زمانے سے وقت جتنا بھی گذرا ہے اسلامی نظام کے استحکام اور ثابت قدمی میں – خدا کے فضل و قدرت سے - اتنا ہی اضافہ ہوا ہے اور مسلمانوں کی امیدوں کی جڑیں بھی اتنی ہی مضبوط ہوگئی ہیں. اس روداد سے اب تین عشرے گذرنے کو ہیں اور ان تین عشروں میں مشرق وسطی اور افریقی و ایشیائی ممالک اس فتح مندانہ تقابل کا میدان بن چکے ہیں. فلسطین اور اسلامی انتفاضہ اور مسلم فلسطینی حکومت کا قیام، لبنان اور حزب اللہ اور اسلامی مزاحمت تحریک کی خونخوار اور مستکبر صہیونی ریاست کے خلاف عظیم فتح؛ عراق اور صدام کی ملحدانہ آمریت کے کھنڈرات پر مسلم عوامی حکومت کی عمارت کی تعمیر؛ افغانستان اور کمیونسٹ قابضین اور ان کی کٹھ پتلی حکومت کی ذلت آمیز ہزیمت؛ مشرق وسطی پر امریکہ کے استعماری تسلط کے لئے کی جانی والی سازشوں کی ناکامی؛ غاصب صہیونی ریاست کے اندر تنازعات اور لاعلاج ٹوٹ پھوٹ؛ خطے کے اکثر یا تمام ممالک میں - خاص طور پر نوجوانوں اور دانشوروں کے درمیان - اسلام پسندی کی لہر کی ہمہ گیری ؛ اقتصادی پابندیوں کے باوجود اسلامی ایران میں حیرت انگیز سائنسی اور فنی پیشرفت؛ امریکہ کے اندر جنگ افروز اور فساد کے خواہاں حکمرانوں کی سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں زبردست ناکامی؛ بیشتر مغربی ممالک میں مسلم اقلیتوں کا احساس تشخص؛ یہ سارے حقائق اس صدی – یعنی پندرہویں صدی ہجری – میں دشمنوں کے مقابلے میں اسلام کی فتح و نصرت کی نشانیاں ہیں.
بھائیو اور بہنو! یہ ساری فتوحات اور کامیابیاں جہاد اور اخلاص کا ثمرہ ہیں. جب خداوند عالم کی صدا اس کے بندوں کے حلق سے سنائی دی؛ جب راہ حق کے مجاہدوں کی ہمت و طاقت میدان عمل میں اتر آئی؛ اور جب مسلمانوں نے خدا کے ساتھ اپنے کئے ہوئے عہد پر عمل کیا، خدائے علیّ قدیر نے بھی اپنے وعدے کو عمل کا لباس پہنایا اور یوں تاریخ کی سمت بدل گئی: «أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» (5) «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » (6) «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» (7) «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ» (8)
یہ تو ابھی آغاز راہ ہے. مسلمان ملتوں کو ابھی بہت سے خوفناک دروں سے گذرنا ہے. ان دروں اور گھاتیوں سے گذرنا بھی ایمان و اخلاص، امید و جہاد اور بصیرت و استقامت کے بغیر ممکن نہیں ہے. مایوسی اور ہر چیز کو تاریک و سیاہ دیکھنے، حق وباطل کے معرکے میں غیرجانبدارانہ موقف اپنانے، بے صبری اور جلدبازی سے کام لینے اور خدا کے وعدوں کی سچائی پر بدگمان ہونے کی صورت میں ان کٹھن راستوں سے گذرنا ناممکن ہوگا اور یہ راہ طے نہ ہوسکے گی.
زخم خوردہ دشمن پوری طاقت کے ساتھ میدان میں آیا ہے اور وہ مزید طاقت بھی میدان میں لائے گا چنانچہ ہوشیار و بیدار، شجاع، دانشمند اور موقع شناس ہونا چاہئے؛ کیونکہ اسی صورت میں دشمن ناکامی کا منہ دیکھے گا. ان تیس برسوں کے دوران ہمارے دشمن خاص طور پر صہیونیت اور امریکہ پوری طاقت کے ساتھ میدان میں تھے اور انہوں نے تمام وسائل کا استعمال کیا مگر ناکام رہے. اور مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوگا. ان شاء اللہ
دشمن کی شدت عمل اکثر و بیشتر اس کی کمزوری اور بے تدبیری کی علامت ہے. آپ ایک نظر فلسطین اور خاص طور پر غزہ پر ڈالیں. غزہ میں دشمن کے بیرحمانہ اور جلادانہ کردار – جس کی مثال انسانیت کی تاریخ میں بہت کم ملتی ہے – ان مردوں، عورتوں اور بچوں کے آہنی عزم پر غلبہ پانے میں دشمن کی عاجزی اور ضعف کی نشانی ہے جنہوں نے خالی ہاتھوں - غاصب ریاست اور اس کے حامی یعنی امریکی بڑی طاقت اور ان کی سازشوں اور حماس کی قانونی حکومت سے جہاد کے ان متوالوں کی روگردانی کی - امریکی اور صہیونی خواہش کو پاؤں تلے روند ڈالا ہے. خدا کا سلام و درود ہو اس با استقامت اور عظیم ملت پر. غزہ کے عوام اور حماس کی حکومت نے ان جاودانہ آیات الہی کا زندہ مصداق ہمارے سامنے پیش کیا ہے جہاں رب ذوالجلال کا ارشا ہے کہ:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ»(9) و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ». (10)
حق و باطل کے اس معرکے کا فاتح حق کے سوا کوئی نہیں ہے اور فلسطین کی یہی صبور اور مظلوم ملت ہی آخرکار دشمن کے مقابلے میں فتح و کامرانی سے ہمکنار ہوگی. «وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً » (11) آج بھی فلسطینی مزاحمت پر غلبہ پانے میں ناکامی کے علاوه، سیاسی حوالے سے حریت پسندی، جمہوریت پسندی اور انسانی حقوق کی حفاظت و حمایت کے حوالے سے مغربی قوتوں کے دعوے اور نعرے بھی جھوٹے ثابت ہوئے ہیں چنانچہ اس بنا پر بھی امریکی ریاست اور اکثر یورپی ریاستوں کی آبرو شدت سے مخدوش ہوچکی ہے اور اس بے آبروئی کی قلیل مدت میں تلاقی بھی ممکن نہیں ہے. بے آبرو صہیونی ریاست پہلے سے کہیں زیادہ روسیاہ ہوچکی ہے اور اکثر عرب حکمران بھی اپنی رہی سہی نادرالوجود آبرو ہار چکے ہیں. وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ.(11)
والسلام علي عبادالله الصالحین
سيّدعلي حسيني خامنهاي
4 ذيحجةالحرام 1429
13 آذر 1387
3 دسمبر 2008
Urdu Version of the messge of Hajj by Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei
In the birthplace of Islam and the Holy Qur’an, eager hearts from throughout the world are now engaged in such rites which indeed show a sign of the eternal lesson of Islam and the Holy Qur’an to mankind: symbolic steps for implementing and applying such a lesson.
The aim of this great lesson is to ensure the eternal salvation and dignity of mankind by training righteous people and establishing a righteous society; people who worship the One and Only God in their hearts and in practice and cleanse themselves from polytheism, moral impurities and deviant desires, and a society built out of justice, freedom, faith, vitality and all the other signs of life and progress.
The main elements for such personal and social training are incorporated in the Hajj. Going into ihram and leaving individual distinctions behind, abstaining from many carnal joys and desires, circumambulating around the symbol of monotheism and praying in the Place of Ibrahim the Idol-breaker and the Self-Sacrificing, the hurrying between the two hills, finding tranquility in Arafat among the great numbers of monotheists from every color and ethnic background to passing the night in prayer and supplication in al-Mash`ar al-Haram with a fondness for God in one\\\'s heart, devoting one’s heart and soul to God the Almighty in such a congested crowd, being present in Mina and stoning the satanic symbols, the meaningful concretization of sacrificing and feeding the poor and the wayfarer are all aimed at training, practicing and reminding us of it.
In this perfect ritual, sincerity, purity of heart and disentanglement from materialistic engagements, endeavor, resilience, intimacy and seclusion with God, unity, concordance, homogeneity, adorning the soul and heart, committing the heart to solidarity with the great body of the Muslim Ummah, humility before the Ultimate Truth, firmness against falsehood, soaring in the desire for the hereafter and the firm resolution to adorn the world are all interwoven and constantly practiced:
« وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».
And among them there are those who say, “Our Lord, give us good in this world and good in the Hereafter, and save us from the punishment of the Fire.”
This way, the Honored Kaaba and the Hajj rituals contribute to the resilience and the uprising of human societies and are filled with benefit and enjoyment for all mankind:
«جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»
«ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ»
Allah has made the Kaaba, the Sacred House, a means of sustenance for mankind…
That they may witness the benefits for them, and mention Allah\\\'s Name during the known days.
Today, Muslims from all countries and races should appreciate the value of this great ritual more than before and benefit from it, for the horizon is brighter than ever in the eyes of the Muslim Ummah and the hope for reaching the goals Islam has envisaged for individuals and societies is greater than ever. If, in the last two centuries the Muslim Ummah got disintegrated and was defeated in the confrontation with the Western materialistic civilization and the atheist schools of thought of both the right and the left, today, in the 15th century of the Lunar Hegira, it is the economic and political theories of the West that are paralyzed and fading away. Today, as a result of the Muslims\\\' reawakening and the retrieval of their identity and with the resurgence of monotheistic ideas and the logic of justice and divinity, a new dawn of prosperity and glory has begun for Muslims.
Those who, in the not-so-distant past, were singing the tune of despair and believed that not only Islam and Muslims but also the foundations of spirituality and religiosity had been lost in the invasion of the Western civilization, are now today witnessing the resurgence of Islam and the revival of the Holy Qur’an as well as the gradual debilitation and collapse of those invaders, confirming all this with their tongues and hearts.
I say with full confidence that this is only the beginning and the complete fulfillment of the divine promise of the victory of truth over falsehood, the reconstruction of the Ummah of the Qur’an and the new Islamic civilization are on the way:
«وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ»
Allah has promised those of you who have faith and do righteous deeds that He will surely make them successors in the earth, just as He made those who were before them successors, and He will surely establish for them their religion which He has approved for them, and that He will surely change their state to security after their fear, while they worship Me, not ascribing any partners to Me. And whoever is ungrateful after that it is they who are the transgressors.
The first and foremost sign of this inescapable promise was the victory of the Islamic Revolution in Iran and the establishment of the glorious Islamic system which turned Iran into a strong fortress for the idea of Islamic rule and civilization. The birth of this miraculous phenomenon amidst the height of the materialism and Islamophobia of rightist and leftist politicians and thinkers, and then its resistance against political, military, economic and propaganda strikes coming from all directions, gave rise to the creation of new hope and passion in the hearts of Muslims. With the passage of time and by the grace of God the Almighty, the strength and capabilities of the Islamic Revolution have increased and the hope it created is now more deeply rooted than ever. Over the last thirty years, the Middle East and Muslim countries in Asia and Africa have been the arenas where this victorious struggle is taking place: Palestine and the Islamic Intifada and the emergence of a Muslim Palestinian government; Lebanon and the historic victory of Hizbollah and the Islamic resistance against the arrogant bloodthirsty Zionist regime; Iraq and the establishment of a Muslim and populist government on the ruins of the atheist regime and the dictator Saddam; Afghanistan and the humiliating defeat of the Communist occupiers and their puppet government; the defeat and failure of all the plots hatched by arrogant America to dominate the Middle East; the incurable problems and chaos inside the usurper Zionist regime; the prevalence of the Islam-seeking masses in all or most of the neighboring countries and especially among the youth and intellectuals; the amazing scientific and technological progress in Islamic Iran achieved under severe economic sanctions and embargoes; the defeat of warmongers in America in the political and economic arenas and Muslim minorities\\\' regaining their true identity and dignity in most of the Western countries. These are all clear indications of the triumph and advancements of Islam in its struggle against its enemies in this century that is the 15th century of Lunar Hegira.
Brothers and sisters! These victories are all the fruits of jihad and sincerity. When the voice of God was heard from the lips of His servants, and the resoluteness and strength of the fighters of the true path were deployed and when the Muslims fulfilled their promise to God the Exalted and the Almighty fulfilled His promise in response, the path of history was changed:
« أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ»
Fulfill My covenant that I may fulfill your covenant, and be in awe of Me alone.
If you help Allah, He will help you and make your feet steady.
Allah will surely help those who help Him. Indeed Allah is all-Strong, all-Mighty.
Indeed We shall help Our apostles and those who have faith in the life of the world and on the day when the witnesses rise up.
But this is still the beginning. Muslim nations still face treacherous roads ahead. One can never survive them unless one is equipped with the power of faith, sincerity, hope and jihad as well as insight and patience. This path cannot be taken with despair and pessimism, apathy and lack of spirit, impatience, lethargy and disbelief in the fulfillment of the divine promise.
The wounded enemy is now resorting to anything and will spare no effort to strike back. We need to be resourceful, wise and to take advantage of opportunities. This way all the efforts of the enemy will fail. In the last thirty years, the enemies, mostly the US and Zionism, have been utilizing all their capacities but have failed miserably. The same thing will happen in the future, too, inshallah.
The severity and intensity of the enemy\\\'s actions usually show just how weak and imprudent he is. Look at Palestine and especially Gaza. The cruel and ruthless acts of the enemy, which are unprecedented in the history of human atrocities, are indicative of his weakness in overcoming the firm resolve of men, women and children who, with their empty hands, are standing against the Occupant Regime and its supporter, the superpower called America; they have spurned its demand which is to reject the Hamas government. May God the Almighty’s blessings be showered upon this resolute and great nation. The people of Gaza and the Hamas government have given meaning to the following everlasting verses of the Holy Qur’an which says:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ» و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ».
We will surely test you with a measure of fear and hunger and a loss of wealth, lives, and fruits; and give good news to the patient.
Those who, when an affliction visits them, say, \\\"Indeed we belong to Allah, and to Him do we indeed return.\\\"
It is they who receive the blessings of their Lord and His mercy, and it is they who are the rightly guided.
You will surely be tested in your possessions and your souls, and you will surely hear from those who were given the Book before you and from the polytheists much affront; but if you are patient and God wary, that is indeed the steadiest of courses.
Truth will emerge triumphant in its battle with falsehood and it is the oppressed and steadfast nation of Palestine that will ultimately be victorious over the enemy.
«وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً »
And Allah is all-Strong, all-Mighty.
Even today, the enemy has failed to break the resistance of the Palestinians. The claims of freedom and democracy and the slogans of human rights have turned out to be nothing but lies. This has greatly disgraced the US and most European regimes; disgraces from which they will not be able to recover soon. The infamous Zionist regime is more notorious than before and some Arab regimes have lost their honor and reputation which they did not have in this test.
وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ
السلام علی عباد الله الصالحین
Sayyed Ali Husainy Khamenei
15m:5s
32629
Ban on Scarf in France - English
Islamic Hijab in France - A law banning Islamic headscarves and religious symbols from French state schools came into effect on Thursday, the first...
Islamic Hijab in France - A law banning Islamic headscarves and religious symbols from French state schools came into effect on Thursday, the first day of term.
The ban triggered massive demonstrations in France and protests in several cities around the world earlier this year. Critics condemned the law as an attack on religious freedom and said it would stigmatize the estimated 5 million Muslims in France. Some Muslim groups pledged further protests, calling the restriction anti-Islamic
2m:1s
7308
Prayer Removal Darwin Theory declined education-English
Prayer Removalfrom schools and introduction of Darwin Theory of evolution declined education and caused moral problems
Prayer Removalfrom schools and introduction of Darwin Theory of evolution declined education and caused moral problems
0m:34s
7465
Documentary - Headscarves - English
Wearing of headscarves – forbidden by the ban on religious symbols in schools
Wearing of headscarves – forbidden by the ban on religious symbols in schools
18m:7s
6235
Iranian Sunni and Shiite clerics visit South Lebanon and Rabab Sadr -...
New documentary titled \"Eyes Wide Open\" covering the journey of Iranian Shiite and Sunni clerics to South Lebanon. In their journey...
New documentary titled \"Eyes Wide Open\" covering the journey of Iranian Shiite and Sunni clerics to South Lebanon. In their journey they meet influential figures and visit various religious locations. A rare meeting between the clerics and Sheik Hassan Nasrallah will also be translated shortly. In this segment, the religious scholars visit the sister of Imam Musa al-Sadr, Rabab Sadr.
Sayyid Musá a?-?adr (1929-disappeared in 1978) (Arabic: ????? ???? ??????, Persian: ???? ???? ???, also transliterated Musa-ye Sader, Moussa Sadr and many other variants), was an Iranian-born Lebanese philosopher and a prominent Shiah religious leader who spent many years of his life in Lebanon as a religious and political leader.
Musá a?-?adr was born in Qom, Iran in 1929 to the prominent Lebanese a?-?adr family of theologians. His father was Ayatollah ?adr ad-Din a?-?adr, originally from Tyre. Grand Ayatollah Mu?ammad Baqir a?-?adr is a distant cousin.
He is said to have
worked tirelessly to improve the lot of his community - to give them a voice, to protect them from the ravages of war and intercommunal strife ...
A?-?adr was widely seen as a moderate, demanding that the Maronite Christians relinquish some of their power but pursuing ecumenism and peaceful relations between the groups. He was a vocal opponent of Israel but also attacked the PLO for endangering Lebanese civilians with their attacks.
In 1974 he founded the Movement of the Disinherited to press for better economic and social conditions for the Shiah. He established a number of schools and medical clinics throughout southern Lebanon, many of which are still in operation today.
In August 1978, al-Sadr and two companions departed for Libya to meet with government officials. The three were never heard of again. It is widely believed that the Libyan leader Muammar al-Gaddafi ordered a?-?adr\'s killing, but the motivation is unknown. Libya has consistently denied responsibility, claiming that a?-?adr and his companions left Libya for Italy. Some others have reported that he remains secretly in jail in Libya. A?-?adr\'s disappearance continues to be a major dispute between Lebanon and Libya. Lebanese Parliament Speaker Nabih Berri claimed that the Libyan regime, and particularly the Libyan leader, were responsible for the disappearance of Imam Musa Sadr, London-based Asharq Al-Awsat, a Saudi-run pan-Arab daily reported on 27 August 2006.
According to Iranian General Mansour Qadar, the head of Syrian security, Rifaat al-Asad, told the Iranian ambassador to Syria that Gaddafi was planning to kill a?-?adr. On August 27, 2008, Gaddafi was indicted by the government of Lebanon for al-Sadr\'s disappearance. [8]
6m:23s
23592
Drone Attacks Hitting Pakistan - Part 3 - English
The US and NATO non-UN-sanctioned drone attacks in Pakistan, which has provoked the call of Islamabad to put an end to it, is discussed in this...
The US and NATO non-UN-sanctioned drone attacks in Pakistan, which has provoked the call of Islamabad to put an end to it, is discussed in this edition of Press TV's News Analysis
7m:45s
4449
Drone Attacks Hitting Pakistan - Part 2 - English
The US and NATO non-UN-sanctioned drone attacks in Pakistan, which has provoked the call of Islamabad to put an end to it, is discussed in this...
The US and NATO non-UN-sanctioned drone attacks in Pakistan, which has provoked the call of Islamabad to put an end to it, is discussed in this edition of Press TV's News Analysis.
8m:27s
4717
Drone Attacks Hitting Pakistan - Part 1 - English
The US and NATO non-UN-sanctioned drone attacks in Pakistan, which has provoked the call of Islamabad to put an end to it, is discussed in this...
The US and NATO non-UN-sanctioned drone attacks in Pakistan, which has provoked the call of Islamabad to put an end to it, is discussed in this edition of Press TV's News Analysis.
7m:41s
5071
The surprising truth about what motivates us-English
This animate was adapted from a talk given at the RSA by Sir Ken Robinson, world-renowned education and creativity expert and recipient of the RSA...
This animate was adapted from a talk given at the RSA by Sir Ken Robinson, world-renowned education and creativity expert and recipient of the RSA s Benjamin Franklin award.
10m:47s
4810
[Must Watch] Predictions in a 1400 Year Old Document - Signature of the...
In the name of God Most Gracious Most Merciful, Predictions in a 1400 year old document - God's scriptures are not the only mathematically composed...
In the name of God Most Gracious Most Merciful, Predictions in a 1400 year old document - God's scriptures are not the only mathematically composed creations of God where the number 19 is the common denominator. It is profound indeed that Galileo made his famous statement: "Mathematics is the language with which God created the universe." A plethora of scientific findings have now shown that the number 19 represents God's signature upon certain creations. This divine stamp appears throughout the universe in much the same manner as the signature of Michelangelo and Picasso identify their works. For example: 1. The sun, the moon, and the earth become aligned in the same relative positions once every 19 years (see ENCYCLOPEDIA JUDAICA under "Calendar"). 2. Halley's comet, a profound heavenly phenomenon, visits our solar system every 76 years, 19x4. 3. God's stamp on you and me is manifested in the fact that the human body contains 209 bones, 19x11. 4. LANGMAN'S MEDICAL EMBRYOLOGY, by T. W. Sadler, is used as a textbook in most of the Medical Schools in the U.S.A. On Page 88 of the Fifth edition, we read the following statement: "In general the length of pregnancy for a full term fetus is considered to be 280 days or 40 weeks after onset of the last menstruation, or more accurately, 266 days or 38 weeks after fertilization." The numbers 266 and 38 are both multiples of 19.
27m:31s
9077
US backing of Egypt VP exposes hypocrisys hand in regime change...
As protests in Egypt enter a third week, thousands of demonstrators are keeping up the pressure on President Hosni Mubarak to step down. Cairo's...
As protests in Egypt enter a third week, thousands of demonstrators are keeping up the pressure on President Hosni Mubarak to step down. Cairo's main square has seen a mass sit-in, but crowds are being pushed back by the army to get traffic moving. Banks and some businesses are now re-opening, but schools remain closed and the night curfew is still in force. President Mubarak has ordered a reform committee to be set up with the task of changing the constitution. Meanwhile, the country's vice-president is being courted by the U.S to replace Mubarak. But as RT's Paula Slier reports, Washington is considered a questionable mediator in Egypt itself.
3m:47s
5074
Schoolgirls targeted in Bahrain raids - May 11, 2011 - English
In first of five exclusive reports, Al Jazeera has unearthed evidence that sheds light on kingdom's brutal crackdown.
Al Jazeera is learning...
In first of five exclusive reports, Al Jazeera has unearthed evidence that sheds light on kingdom's brutal crackdown.
Al Jazeera is learning more about the full extent of the brutal crackdown in Bahrain against those it believes took part in recent anti-government protests.
The kingdom's oil company has fired almost 300 employees.
And according to an opposition group, police have raided up to 15 mainly girls schools, detaining, beating and threatening to rape girls as young as 12.
Al Jazeera's Charles Stratford reports.
2m:39s
6125
How will banning religious clothing discourage diversity in higher...
Students should have the right to wear religious attire such as veils in colleges and universities.
Leaders of university and college unions...
Students should have the right to wear religious attire such as veils in colleges and universities.
Leaders of university and college unions have pledge their support for the rights of people of all faiths to wear the religious headdress and other religious attire appropriate to their faiths. The union argues that the move is essential to encourage participation and further higher education among ethnic minority groups, particularly women. In this edition of the show we ask the following question; how will banning religious clothing discourage diversity in higher education?
24m:0s
6219
[Epilogue] Gaza in Crisis - written by Noam Chomsky & Ilan Pappé -...
The book discussed in this edition of Epilogue is "Gaza in Crisis: Reflections on Israel's War against the Palestinians" written by Noam...
The book discussed in this edition of Epilogue is "Gaza in Crisis: Reflections on Israel's War against the Palestinians" written by Noam Chomsky & Ilan Pappé.
Israel's reckless use of military machine against defenseless Palestinian people is all done with a quiet approval of USA and the European Union. From the targeting of schools and hospitals, to the indiscriminate use of white phosphorus, Israel's conduct in 'Operation Cast Lead' has rattled even some of its most strident supporters.
In this book, Noam Chomsky and Ilan Pappé survey the fallout from that devastation, and place the massacre in Gaza in the context of Israel's long-standing war against the Palestinians.
"Gaza in Crisis is" a rigorous, historically informed and much-needed analysis of the situation in Gaza.
24m:23s
5917
[Islam and Life] Are young British Muslims committed to Islam? Oct 13,...
One of the primary responsibilities Muslim parents have toward their children is sharing knowledge and raising them on Islamic principles....
One of the primary responsibilities Muslim parents have toward their children is sharing knowledge and raising them on Islamic principles.
Muslim parents try to guide their children from a young age to develop good character, manners, and a strong faith.
In this process, it is the duty of the parents to make sure that they are teaching their children about Islam and bringing them up in a way that complies with Islamic teachings.
A report by mail online found that in stark contrast with their parents, growing numbers of Muslim youth sympathise with extreme teachings of Islam, with almost four in ten wanting to live under Sharia law in Britain.
The study identifies significant support for wearing the veil in public and joining Islamic schools. Some parents who have been taught about Islam in their home countries were perhaps not able to explore the reasons of their practices or ask questions.
In this edition of the show we ask the following question: Are young British Muslims committed to Islam?
24m:17s
6475
Israel killed 180 Palestinians in 2011 - English
A recent report issued by the Palestine Liberation Organization (PLO) says around 180 Palestinians were killed by Israeli occupation forces...
A recent report issued by the Palestine Liberation Organization (PLO) says around 180 Palestinians were killed by Israeli occupation forces in 2011, Press TV reports.
According to reports, more than 120 people including children and women have been killed and over 600 injured in the Gaza strip during air raids and ground incursions in 2011.
“2011 was the bloodiest year since the end of Israel's war on Gaza. We still continue to suffer from a huge shortage of some types of medicines,” Ashraf al-Qedra of Gaza Health Ministry told Press TV.
Israel has been imposing a land and sea blockade on the tiny coastal strip since 2007. It controls Gaza's airspace and territorial waters and restricts the movement of people or goods in or out of Gaza.
The Israeli regime waged a 22-day Christmas war on the densely populated coastal sliver in 2008 which left more than 1,400 Palestinians dead including at least 300 children.
The offensive also destroyed 4,000 houses and devastated a large portion of infrastructures in the blockaded strip. Israeli military forces also targeted UN-run schools and centers.
More than 50,000 people were also displaced as a result of the three-week war.
Tel Aviv also used internationally-banned weapons, including white phosphorus bombs, against the Gazans during the three-week war.
On December 27, the Israeli military's Chief of Staff Lt. Gen. Benny Gantz warned that Tel Aviv would launch another war on the coastal enclave.
The Israeli military, meanwhile, frequently bombs the besieged sliver, claiming that the acts of aggression are conducted for defensive purposes.
2m:36s
8952
Teacher Robert Ziegler fired from school for sying the name Jesus - English
Robert Ziegler shares the real reason he was terminated as a public school teacher in Omaha, Nebraska. As seen in the upcoming documentary film...
Robert Ziegler shares the real reason he was terminated as a public school teacher in Omaha, Nebraska. As seen in the upcoming documentary film "IndoctriNation: Public Schools and the Decline of Christianity in America."
0m:58s
7236
Take Your Kids out Of Public School -English
Clip explaining how America's public schools, colleges and universities have been infiltrated and are being used to destroy the minds of children...
Clip explaining how America's public schools, colleges and universities have been infiltrated and are being used to destroy the minds of children and divert their loyalties to compromised Marxist, Communist and Socialist educators.
1m:56s
5868
Israel Wayne clip from Movie IndoctriNation - English
Israel Wayne explains why Christians need no more than the first few verses of Psalm 1 to see God's will for the education of their children.
Israel Wayne explains why Christians need no more than the first few verses of Psalm 1 to see God's will for the education of their children.
1m:37s
3146
Sectarian strife in Gilgit-Baltistan, courtesy Islamabad - English
Gilgit-Baltistan, September 27: Roads wear a deserted look, shopping and business centres remain shut and attendance in government offices and...
Gilgit-Baltistan, September 27: Roads wear a deserted look, shopping and business centres remain shut and attendance in government offices and schools stays thin. This is the situation in Gilgit Baltistan, which is facing sectarian strife. The root cause is the influx of Sunnis from Pakistan -- essentially Pashtuns. Since the Zulfikar Ali Bhutto regime in the mid 1970s, Islamabad has been continuously encouraging sectarian polarization in Gilgit-Baltistan. The situation worsened dramatically under General Zia-ul-Haq, when the military dictator encouraged cadres of the radical Sunni Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) to extend its activities to the Gilgit-Baltistan region. ISI-backed Sunni extremist organizations are now engaged in activities like bomb blasts and killings that provoke sectarian clashes.
3m:44s
7344
[24 May 2012] What is view of Islam on building Christian churches in...
[24 May 2012] What is view of Islam on building Christian churches in Muslim lands - English
A recent fatwa issued by a Wahhabi mufti calls for...
[24 May 2012] What is view of Islam on building Christian churches in Muslim lands - English
A recent fatwa issued by a Wahhabi mufti calls for destruction of all churches in the Arabian Peninsula. He issued the fatwa in late March 2012 in response to a Kuwaiti lawmaker who asked if Kuwait could ban church construction in Kuwait. The fatwa paves the way for adding an article to the new Kuwaiti constitution that forbids building of new churches. Ahl al-Bait assembly condemns the fatwa saying that it is contrary to both Shia and Sunni traditions, and has no precedence in Islamic jurisprudential schools.
The assembly also slams the "deadly silence" of Muslim scholars in the face of such fatwa that distort the image of Islam. It also criticizes international human right organizations as well as Western and Christian governments for their support of Saudi regime and Wahhabi doctrine. The chairman of a group of European Catholic Bishops slams the Saudi Mufti by saying that his fatwa "shows no respect for the religious freedom and free co-existence of religions". This week's Islam and Life asks: What is the view of Islam on building Christian churches in Muslim lands?
24m:40s
9017
[26 June 13] Malaysia once again blanketed in thick smog - English
It is the worst air pollution, or haze as it\'s known, in Malaysia in 16 years.
But the reason for the thick smog which has blanketed much of...
It is the worst air pollution, or haze as it\'s known, in Malaysia in 16 years.
But the reason for the thick smog which has blanketed much of the country is the same as last time - smoke from illegal burning to clear land that has blown across from the Indonesian island of Sumatra.
The Malaysian government has declared an emergency in some areas where the air quality has reached hazardous levels, including ordering schools to close.
2m:35s
3734
[27 Oct 2013] In Bangladesh, clashes continues on the second day of a...
Political tension raging on in Bangladesh with four more deaths reported in the latest clashes between opposition and ruling party activists....
Political tension raging on in Bangladesh with four more deaths reported in the latest clashes between opposition and ruling party activists.
The new killings raise the overall death toll to 15 since Friday. Schools and businesses remain shut across the country on the second day of the nationwide strike called by the opposition. Phone talks between Prime Minister Sheikh Hasina and opposition leader Khaleda Zia on Saturday failed to halt the three-day strike and defuse the crisis. The opposition wants Hasina to give up power and set up a caretaker administration to oversee elections in January 20-14.
3m:5s
5263
[15 Dec 2013] Thousands of Gazans evacuated as flood hits - English
Thousands of people have been evacuated from flood-damaged homes in northern Gaza. The United Nations and Gazan officials are talking of a...
Thousands of people have been evacuated from flood-damaged homes in northern Gaza. The United Nations and Gazan officials are talking of a humanitarian crisis.
The flooding, caused by days of torrential rains, has been so severe that many homes could only be accessed by rowing boat. The Gaza Health Ministry says one person has been killed and score of others injured as flood waters damaged poorly-built homes in the coastal territory. The government also says schools and other centers have turned into temporary shelters for thousands of homeless Palestinians. The deadly deluge has added to the woes of Palestinians in the coastal enclave, which continues to suffer from electricity cuts, a sewage crisis, and drinking water shortages-- all under a crippling Israeli blockade.
2m:11s
5366
[25 Dec 2013] Moscow exhibition highlights Syria conflict - English
The main aim of this exhibition is to tell the truth about the armed conflict in Syria. Several journalists, taking part in the event, have...
The main aim of this exhibition is to tell the truth about the armed conflict in Syria. Several journalists, taking part in the event, have recently visited the crisis-hit Arab nation and collected exclusive photographs and videos. They\'ve also brought back various objects with them which give the audience a feeling of being there.
Among them is this wrecked car. It was loaded with over a ton of explosives. It is part of the evidence of a suicide bomb attack carried out in Damascus on 21 February just outside the Russian Embassy in which dozens of people were killed. This car was travelling behind a truck which was exploded on that fateful day. Its driver got injured before he could detonate the explosives. The car itself was badly damaged but police managed to removed the explosives safely. The photographers also managed to visit areas targeted by chemical weapons. They saw ruined buildings - including hospitals, schools and churches. They weren\'t allowed to film the actual army operations against militants. However, their main aim was to capture its devastating impacts. The organizers of the exhibition say the people they met in Syria remain hopeful that the conflict will end soon. However, this unique exhibition allows people elsewhere to take a glimpse of deadly carnage and devastations in Syria.
2m:8s
6111