مولا علیؑ اور انسانی حقوق | شہید قائد،...
مولا علیؑ اور انسانی حقوق | شہید قائد، عارف حسین الحسینیؒ
مالک اشتر کو مولا...
مولا علیؑ اور انسانی حقوق | شہید قائد، عارف حسین الحسینیؒ
مالک اشتر کو مولا علیؑ کا خط، ابتدا سے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے دانشوروں کے لیے سیاست، معیشت اور دیگر
شعبوں میں اعلیٰ ترین مثال رہا ہے۔
بہت سی دستاویزات کے مطابق سال 2003 میں اِس خط کے پڑھنے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل \"کوفی عنان\" سمیت دیگر کارکنان کو اس حد تک حیرت زدہ کیا کہ وہ سراہنے پر مجبور ہوگئے اور اِسے تمام عالمی اداروں کے لیے بہترین سرلوحہ قرار دیا۔
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف #الحسینی #مالک_اشتر #عہدنامہ #انسانی_حقوق
5m:8s
4174
اسلام اور سوشلزم | شہید قائد، علّامہ...
قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ وہ سیاسی اور سماجی مکاتبِ فکر ہیں، جو بعض اوقات ہم...
قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ وہ سیاسی اور سماجی مکاتبِ فکر ہیں، جو بعض اوقات ہم جوانوں میں اِن کی طرف رجحان دیکھتے ہیں۔
لیکن کیا قومیت اور قوم پرستی کے نعروں کی تاریخ ہمیشہ درخشاں رہی ہے؟
کیا قوم پرستی کی طاقت، دین سے زیادہ ہے؟
یعنی کیا قوم کی بنیاد پر لگنے والا نعرہ اور تحریک، دینی تحریک سے زیادہ طاقتور اور نتیجہ خیز ہوتی ہے؟
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف_الحسینی #سوشلزم #قومیت #قوم_پرستی
2m:46s
3347
پاکستان کی نجات کا واحد راستہ | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی اور اقتصادی نظاموں اور خالص محمدی اسلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں کس چیز کی روشنی میں جدوجہد کرنی چاہیے؟ ہمیں کن نعروں کا مقابلہ کرنا چاہیے؟ اسلام میں زیادہ قوت و قدرت پائی جاتی ہے یا نیشنل ازم، سوشل ازم یا دوسرے مکاتب فکر میں؟ وطن عزیز پاکستان کا استحکام کس چیز میں پوشیدہ ہے؟ جمال عبدالناصر نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُن کا انجام کیا ہوا؟ ایران کے قوم پرست لیڈر ڈاکٹر مصدق نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُس کا کیا انجام ہوا؟ مسلمانوں کی مادی اور روحانی ترقی کا واحد علاج کیا ہے؟
#ویڈیو #اسلام_محمدی #عزت #سر_بلندی #تعلیمات #امریکہ #روس #سوشل_ازم #کمیونزم #نیشنل_ازم #قوت #قدرت #جمال_عبدالناصر #ڈاکٹر_مصدق #سامراج #واحد_علاج
6m:52s
2534