[12 May 2013] Andaz-e-Jahan - Pakistan Kay Intikhabat Kay Natayij -...
موضوع:پاکستان کے انتخابات کے نتائج
مہمان:ڈاکٹر طاہر واسطی-ڈاکٹر افضل...
موضوع:پاکستان کے انتخابات کے نتائج
مہمان:ڈاکٹر طاہر واسطی-ڈاکٹر افضل مصباحی-محترمہ سیدہ شہلا رضا-
انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔
دورانیہ:00:45:50
45m:50s
5630
[14 May 2013] Andaz-e-Jahan - Pakistan Main Intikhabat Kay Natayij -...
موضوع:پاکستان میں انتخابات کے نتائج
مہمان:پروفیسر عرفان صدیقی-ڈاکٹر اعجاز...
موضوع:پاکستان میں انتخابات کے نتائج
مہمان:پروفیسر عرفان صدیقی-ڈاکٹر اعجاز حسین-محترم سجاد الحسن
انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔
دورانیہ:00:45:02
45m:2s
5742
دُشمن کا گھٹنے ٹیکنا | Farsi Sub Urdu
تجربات کی روشنی میں اسلامی اُصولوں اور اسلامی حدود کی زیادہ سے زیادہ پابندی کے...
تجربات کی روشنی میں اسلامی اُصولوں اور اسلامی حدود کی زیادہ سے زیادہ پابندی کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ اور اسلامی اُصولوں اور مقررات سے غفلت کے کیا نتائج سامنے آتے ہیں؟ مقامِ معظم رہبر اسلامی اُمت کے مستقبل کو کس طرح سے دیکھتے ہیں؟ بالٓاخر دشمنانِ اسلام کا کیا انجام ہوگا؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #گھٹنے_ٹیکنا #اسلامی_اصولوں #اسلامی_حدود #پابندی #غفلت
2m:1s
8020
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
ghutney,
tajurbaat,
islami,
usoolon,
hudud,
zyada,
pabandi,
natayij,
muqarrarat,
ghaflat,
maqam,
moazam,
rahbari,
ummat,
mustaqbil,
anjam,
جہادِ تبیین میں خواص کا کردار | امام سید...
خواص کا کردار کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ تاریخ میں خواص کی غفلت کے کیا...
خواص کا کردار کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ تاریخ میں خواص کی غفلت کے کیا نتائج سامنے آئے؟ دشمن، ہمارے معاشروں کے خواص کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ مسلمان معاشروں کے خواص کی اصل ذمہ داری کیا ہے اور انکو کیا کرنا چاہیے؟ جہادِ تبیین کا خواص سے کیا تعلق ہے؟
اس موضوع کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد_تبیین #انقلاب_اسلامی #خواص #اسلامی_معاشرہ #امامت #موثرافراد #دعوت_فکر #تاریخ_اسلام #تبیین #شبہات #شک #سستی #کاہلی #خواص_کا_نقصان #خواص_کا_فائدہ
4m:9s
2062