Video Tags:
Gazza,,Per,,Hamla,,Fala,,stiniyou,,Ki,,Shahdat,,Sahar,,Urdu,,News
قرآن، رازِ استقامتِ غزہ | امام سید علی...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟ انکے بچے بھی کیوں اور کیسے قرآن سے مانوس ہیں؟ ان تمام مشکلات اور اس تباہ حالی کے ساتھ بھی انکا اللہ اور قرآن سے کیسا رشتہ ہے؟ غزہ میں دو عمل اپنی اوج پر ہیں، وہ کون کون سے عمل ہیں؟ توفیقِ الہیٰ سے انشاءاللہ صیہونیت کا آخر کیا انجام ہوگا؟
یہ سب کچھ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #غزہ_اور_قرآن #استقامت #شہادت #ثابت_قدمی #ایمان #اسرائیلی_مظالم #برکت_قران
3m:47s
2041
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
falasteen,
Palestine,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
gazzeh,
Gaza,
israel,
Quran,
raaz,
istaqamat,
Allah,
Sahyoniyat,
shahadat,
قرآن,
راز,
استقامت,
غزہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
اللہ,
صیہونیت,
شہادت,
Video Tags:
Gazza,,Falastiniyou,,Ki,,Istiqamat,,Wa,,Shahdat,,Ka,,Mazhar,,Sahar,,Urdu,,News
فلسطینیوں پر ظلم و ستم میں اور کون شریک...
جب فلسطین کے مسئلے کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے اور ان کی مظلومیت کو بیان کیا جاتا...
جب فلسطین کے مسئلے کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے اور ان کی مظلومیت کو بیان کیا جاتا ہے تو وہاں فقط صیہونیوں کے مظالم کا ذکر کیا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں ان کے علاوہ اور بہت سارے افراد بھی ان پر اس ظلم اور ستم میں شریک ہیں۔ اس سلسلے میں رہبر معظم انقلاب کیا فرماتے ہیں؟
رہبر معظم کی نگاہ میں فلسطینیوں پر ظلم اورستم میں کون کون شریک ہیں؟
کیا فقط صیہونیوں کی جانب سے ظلم ہو رہا ہے؟
رہبر معظم فلسطین کے اس مسئلے پر کن دو اہم باتوں پر تاکید کرتے ہیں؟
رہبر معظم فلسطین کے مسئلے کو کس طرح دیکھتے ہیں؟
ان کی نظر میں کیا یہ فقط فلسطین کا مسئلہ ہے یا پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے؟
رہبر معظم انقلاب، فلسطین کے حق میں اٹھنے والی کس قسم کی تحریک کا مکمل ساتھ دینے کا یقین دلا رہے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جواب رہبر معظم کی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#فلسطین #مظلومیت #صیہونیوں #شریک #ظلم #ستم #تاکید #امت #مسلمہ #تحریک #یقین
6m:45s
14083
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestine,
zulm,
setam,
sharik,
rahbar,
imam
Syed
Ali
Khamenei,
imam
Khamenei,
Zionist,
haqiqat,
enqelab,
omat,
muslem,
takid,
tahrik,
yaqin,
Video Tags:
Gazza,,Patti,,Per,,Sehyouni,,Hakomat,,Kay,,Jangi,,Tiyaron,,Ka,,Hamla,,Sahar,,Urdu,,News
شہادت امام حسن عسکریؑ | استاد مسعود عالی...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے موقع پر کیا واقعات پیش آئے؟ وہ کون سا عمل ہے، جو ہر مشکل موقع پر مشکل کشائی کا ذریعہ ہے؟ مقتل شہادت امام حسن عسکریؑ کی روایت کیا کہتی ہے؟ وہ کون سا موقع تھا جب پہلی مرتبہ امام حسینؑ کا سر مبارک آپ کی اولاد کی گود میں واپس پلٹایا گیا؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین استاد مسعود عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استادعالی #امام_حسن_عسکری #امام_زمانہ #شہادت #8ربیع_الاول #امام_حسین #زندان #سرمبارک #مشکلات_کا_حل
4m:21s
711
Video Tags:
Flastiniyou,,,Per,,Gaszib,,Sehyouni,,Ki,,Jarhiyat,,sahar,,Urdu,,News
شہداء اور انکے خاندانوں پر تحقیق | امام...
وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے...
وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے بھیجنے پر آمادہ ہوئے؟ کون سے جذبے نے ایک نوجوان کو اس راہ میں اقدام پر آمادہ کیا اور کیسے ان شہداء کی بیویاں اس قربانی پر آمادہ ہوئیں؟ ان احساسات و جذبات اور انکے پیچھے موجود عنصر پر کیا تجزیہ و تحقیق ہونی چاہیےَ؟ ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خاندان_شہداء #مظلوم #راہ_خدا #زوجہ_شہید #والدہ #والد #عالم_اسلام #شہید #شہادت_کی_ثقافت #داستان_شہید #کتاب
2m:55s
2180
[16 Nov 2012] Zavia Nigah - غزہ پٹی پر اسرائیل کی...
[16 Nov 2012] Zavia Nigah - غزہ پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت - Urdu
مہمان:محترم آغا مسعود...
[16 Nov 2012] Zavia Nigah - غزہ پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت - Urdu
مہمان:محترم آغا مسعود حسین-محترم سید رضی الحسن رضوی
36m:26s
5198
Video Tags:
Sham,,Per..Hamla,,Aalmi,,Aman,,Wa,,Salamti,,Per,,Hamla,,Hoga,,sahar,,urdu,,News
[Must Watch] Palestine Camp | ایک قدم ظہور کی جانب |...
کراچی کے علاقے گلستان سوسائٹی میں فلسطین کیمپ لگایا گیا جس می بہت ہی دلچسپ انداز...
کراچی کے علاقے گلستان سوسائٹی میں فلسطین کیمپ لگایا گیا جس می بہت ہی دلچسپ انداز میں لوگوں کو ظہور امام ؑ کے لئے آمادہ کرنے کے لئے مختلف فعالیتوں اہتمام کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کو بھی بہت خوبصورت انداز میں نمایاں کیا گیا تھا۔
6m:0s
480
Video Tags:
Puraman,,Falastiniyou,,Per,,Golian,,Chalany,,Walay,,Dehshat,,Gerd,,Hain,,
Video Tags:
Rehber,,Inqilab,,Islami,,Say,,Ansarallah,,Kay,,Rehnuma,,Ki,,Mulaqat,,Sahar,,Urdu,,News
[03Aug12] Zavia Nigah امریکا اور اسرائيل کی ایران...
[03 Aug 2012] Zavia Nigah - امریکا اور اسرائيل کی ایران مخالف سرگرمیوں میں شدت - Urdu...
[03 Aug 2012] Zavia Nigah - امریکا اور اسرائيل کی ایران مخالف سرگرمیوں میں شدت - Urdu
مہمان:محترم قمرآغا-محترم حسن عابدینی
35m:28s
5581
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
28714
غزہ مظلومِ مقتدر | امام سید علی خامنہ ای...
مظلوم ہوتے ہوئے اہل فلسطین مقتدر کیسے ہیں؟ اہل غزہ کی حالیہ حملے میں کون سی دو اہم...
مظلوم ہوتے ہوئے اہل فلسطین مقتدر کیسے ہیں؟ اہل غزہ کی حالیہ حملے میں کون سی دو اہم صفات کھل کر سامنے آئی ہیں؟ آخرکار کامیابی اہل غزہ کا مقدر ہوگی ، مگر اس کا سبب اور عامل اصلی کیا ہوگا؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اہل _ غزہ #ااسلامی_سیاست #صیہونی_حکومت #توکل_برخدا #فلسطین #غزہ #ظلم #صبر#مردوخواتین #مظلوم_و_مقتدر
3m:4s
4749
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Gazzeh,
Palestine,
falasteen,
Mazloom,
Muqtadar,
Imam,
Khamenei,
Zulm,
Zionist,
Islami,
Politics,
Sayasi,
غزہ,
مظلومِ,
خامنہ,
علی,
امام,
فلسطین,
امریکہ غزہ میں شریک جرم | امام سید علی...
کیا امریکہ کا اسرائیلی جرائم میں کوئی کردار ہے؟ خصوصاً حالیہ بمباری اورظلم جو...
کیا امریکہ کا اسرائیلی جرائم میں کوئی کردار ہے؟ خصوصاً حالیہ بمباری اورظلم جو اسرائیل نے اہل غزہ پر کیا، اس میں امریکہ کا کیا کردار ہے؟ اس قتلِ عام پر پوری دنیا میں ملک و قوم و مذہب و ملت کی تفریق کے بِنا آنے والے عوامی ردعمل کا سبب کیا ہے؟ کون کون سے ممالک میں یہ عوامی ردعمل ظاہر ہوا ہے؟ یورپی ممالک کا اس ردعمل کے حوالے سے کیا رویہ ہے؟ اس ردعمل کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ کیا غزہ کے مظلوموں کا خون ایک عالمگیر بیداری کی لہر کو ایجاد کرنے کا سبب بن جائے گا؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اہل_غزہ #ااسلامی_سیاست #صہیونی_حکومت #عوامی_ردعمل #فلسطین #غزہ #ظلم #مظاہرے #عالمی_بیداری #انسانی_بیداری
2m:44s
4013
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Ghaza,
Palastine,
Amrica,
Imam
Khamenei,
Shareek,
Zulm,
Zionist,
Israel,
Politics,
غزہ,
مظلومِ,
خامنہ
ای,
علی,
امام,
فلسطین,
اگر امریکہ اسرائیل کی مدد نہ کرے۔۔۔! |...
امریکہ کی غزہ کے معاملے میں واضح مداخلت ہے۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے،...
امریکہ کی غزہ کے معاملے میں واضح مداخلت ہے۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، اسرائیل کی اپنی جنگی حیثیت کیا ہے؟ اگر امریکہ کی پشت پناہی نہ ہو تو اسرائیل کا کیا انجام ہو گا؟ یہ کون ہے، جوہمیشہ ہر جگہ ظلم کی پرورش کرنے کا ذمہ دار ہے؟ مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #امریکی_مداخلت #غزہ_اسرائیل_جنگ #امریکی_جرائم #امریکی_خباثت #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
2m:9s
3876
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
madad,
Imam
khamenei,
Quds,
Zalim,
America,
israel,
gazzeh,
falasteen,
علی
خامنہ
ای,
امریکہ,
اسرائیل,
مدد,
میرے درد کی دوا؛ شہادت ہے | شہید قاسم...
اس میں شک نہیں کہ شہادت، ایک ایسا عظیم الٰہی اعزاز ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں...
اس میں شک نہیں کہ شہادت، ایک ایسا عظیم الٰہی اعزاز ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا، یہ انہیں لوگوں کے نصیب میں آتا ہے جو شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہونے سے پہلے اپنے کردار کے ذریعے عملی طور پر شہادت کا اعزاز پاچکے ہوتے ہیں، چنانچہ اسی نکتے کے پیش نظر تمام شہداء میں یہ خصوصیت پائی جاتی تھی کہ وہ شہید ہونے سے پہلے شہادت والی زندگی کے حامل ہوتے تھے اور انکی زندگی میں ہی ان کے وجود سے شہادت کی خوشبو آتی تھی، لہذا اگر آج بھی کسی کو شہادت کہ درجے پر فائز ہونا ہوتو اس خصوصیت کو اپنے اندر وجود میں لانا ہوگا اور اسکے بغیر شہادت ممکن نہیں۔
شہادت والی زندگی کے بغیر شہادت کی آرزو کرنے والے شخص کی مثال کس چیز کی مانند ہے؟ کس طرح ہم کسی انسان کی شہادت کا اندازہ لگاتے سکتے ہیں؟ چنانچہ انہی سوالات کے جواب سے آگاہی کیلئے شہید قاسم سلیمانیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #شہید #خوشبو #شرط #خصوصیت #امام_حسین_علیہ_السلام #عشق #قوم #شہادت
1m:40s
1648
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Shaheed
Soleimani,
qasem,
soleimani,
shaheed
haj
qasem
soleimani,
haj,
khososiat,
khoshbo,
eshq,
shahadat,
imam,
imam
hussain,
azeem,