خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی | Farsi Sub Urdu

Views: 5012
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   khandani,   nizam,   tabahi,   doctor,   hassan,   rahimpur,   muashra,   majmua,   maghrabi,   media,   mian,   biwi,   bharosa,     shak,   masaail,  

خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی کیا آپ جانتے ہیں، کسی معاشرے کی تباہی کے لیے، سب سے پہلے اُس کے خاندانی نظام کو تباہ کرنے کی ضرورت ہے؟ کیونکہ خاندان کے مجموعے کو ہی معاشرہ کہا جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں مغربی میڈیا، اور اُس کی پیروی کرتے ہوئے ہمارا میڈیا ہمارا خاندانی نظام تباہ کر رہا ہے؟ میاں بیوی کو ایک دوسرے پر بھروسہ کیوں نہیں رہا؟ اُن کے بیچ ایک دوسرے پر شک کرنے جیسے مسائل کیوں بڑھ گئے ہیں؟ اِس تباہی سے بچنے کا حل کیا ہے؟ #ویڈیو #ازغدی #خاندانی_نظام #فیملی #میاں_بیوی #پردہ #معاشرہ

Added by WilayatMedia on 17-04-2019
Runtime: 3m 17s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net