پہلی اینٹ | Farsi Sub Urdu

Views: 7692
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   pehli,   eent,   tarikh,   shiaat,   shia,   mukhtalif,   elaqa,   zindagi,   ImamHusain,   qabr,   mutahhar,   dunya,   bandhan,   ejtimaaa,   arbaeen,   zimidari,      

شیعت کی تاریخ کیا ہے؟ شیعہ کس طرح سے مختلف علاقوں میں زندگی گزارتے تھے؟ جب بنو عباس نے چاہا کہ قبر مطہر امام حسین علیہ السلام کو نابود کر ڈالے تو شیعوں میں سے ایک گروہ نے کیا کام انجام دیا؟ کس چیز نے پوری دنیا کے شیعوں کو ایک بندھن میں باندہ دیا تھا؟ پوری دنیا کے شیعوں کو ایک لڑی میں پرونے کا کام کس نے انجام دیا تھا؟ شیعوں کو ایک جگہ جمع ہونے کے لیے کس چیز کی ضرورت تھی؟ تشیع کو ایک مقام پر جمع ہونے اور ایک عَالَمی اجتماع کی شکل دینے کی پہلی اینٹ رکھنے کا سہرا کن کے سر جاتاہے؟ اربعین درحیقت کیا ہے؟ اربعین کے موقع پر ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ #ویڈیو #پہلیاینٹ #شیعہ #متفرق #مجموعہ #بنیعباس #امامحسین #قبرمطہر #زیارت #فداکاری #بندھن #عالمی_اجتماع

Added by WilayatMedia on 06-11-2019
Runtime: 3m 27s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net