امریکہ اور موت کی تجارت | سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی | Arabic Sub Urdu

Views: 2413
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   america,   maut   ki   tijarat,   SayyidAbdulMalikBadruddeenHouthi,   yahoodi,   mushrik,   momino   se   dushmani,   corona   virus,   biological   war,   covid19,   yahoodi   lobby,   zaati   agraaz,   akhlaqi   tanazzuli,   sawalaat,   jawabaat,    

آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں... ( مائدہ : 82 ) - کیا کورونا وائرس کسی بائیولوجیکل وار کا حصہ ہے؟ - کیا اس جنگ کے پیچھے یہودی لابی اور امریکہ کا ہاتھ ہے؟ ـ اگر امریکہ اس جنگ کے پیچھے ہے تو خود امریکہ میں یہ سب کیا اور کیوں ہو رہا ہے؟ ـ کیا امریکہ ذاتی اغراض کی خاطر اتنی اخلاقی تنزلی کا شکار ہو سکتا ہے؟ ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے سید عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب کے یہ خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ #بدر_الدینـحوثی#امریکہ #موت_کی_تجارت #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #کورونا #اہداف #دشمنی #طاقت #اخلاقی_بحران #خطرہ #موت_کے_تاجر

Added by WilayatMedia on 14-06-2020
Runtime: 3m 29s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net