انقلاب کا دوسرا مرحلہ | Farsi Sub Urdu

Views: 3392
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   inqilaab,   dusra,   marhala,   ayatollah,   MisbahYazdi,   shuhhaat,   jawaab,   tarqi,   khataraat,   dushman,   niaam,   mehroom,   mazloom,   awaam,   zalim,   jabir,   hukumatun,   ImamSyedAliKhamenei,    

آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی انقلاب کے حوالے سے پیدا کئے جانے والے شبہات کا کیا جواب دیتے ہیں؟ انقلاب کے تسلسل اور ترقی کے لیے کس چیز کو محکم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟ اِنقلاب کو درپیش خطرات کونسے ہیں؟ اور اِن خطرات سے کس طرح نمٹا جا سکتا ہے؟ دُشمن اور دُشمن کے پروپیگنڈوں کا شکار یا انقلابی عمل سے تھکے ہوئے لوگ انقلاب کے بارے میں کیا شبہات پیدا کرتے ہیں؟ کیا ہر انقلاب اور ہر نظام حتمی طور پر ایک وقت میں جا کر نابود ہوجاتا ہے؟کیا اسلامی انقلاب ایک ابدی رہنے والا انقلاب ہے؟ 📍دنیا کے محروم اور مظلوم عوام کا حامی و مددگار اور دنیا کی ظالم و جابر حکومتوں اور فرعونی طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا اسلامی انقلاب کا دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجیے: ....................................... http://bit.ly/2YoXaZ8 ....................................... #ویڈیو #انقلاب #دوسرا_مرحلہ #عوامل #تسلسل #ترقی #خطرات #اجتماعی_موجود #شبہات #تجزیہ

Added by WilayatMedia on 07-12-2019
Runtime: 3m 50s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net