جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 6084
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   jihad,   farsi,   tarana,   hamid,zamani,   israel,   shaheed,   mujhniya,   imaad,   islam,   dushman,   imam,   khomeini,    

جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل یہ ترانہ انقلابی ترانہ خواں حامد زمانی کا پڑھا ہوا ہے، جو انہوں نے اسرائیل کی بَلائے جان یعنی شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں پڑھا ہے۔ شہید جہاد مغنیہ وہ ہیں جن کے بابا یعنی عماد مغنیہ بھی اسرائیل کی آنکھ میں کانٹا تھے۔ اور انہی کی طرح آخر کار مقامِ شہادت پر فائز بھی ہوگئے۔ شہید جہاد مغنیہ اِس بات پر ہمیشہ فخر کرتے تھے کہ وہ ایسے پرچم تلے اسلام دشمن عناصر کے خلاف جہاد کر رہے ہیں، جسے امام خمینیؒ جیسی ہستی نے بلند کیا ہے۔ ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔ #ویڈیو #حامدزمانی #ترانہ #جہاد #ولایت_فقیہ #عمادمغنیہ #جہادمغنیہ

Added by WilayatMedia on 17-01-2019
Runtime: 6m 40s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net