دشمن کے مقابل اسلحہ | Farsi Sub Urdu
اُستاد حسین انصاریان عصرِ حاضر میں اربعین کی اہمیت و افادیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کروڑوں کی تعداد میں اربعین میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا سبب کون بنا؟ دُشمن نے کس چیز کی کوشش کے لیے قدم بڑھایا تھا اور نتیجہ اُس کی خواہش کے برعکس نکلا؟ ہمارے پاس کفر اور شرک کے خلاف سب سے بڑا اسلحہ کیا ہے؟ #ویڈیو #دشمن_کے_مقابل_اسلحہ #اربعین #کفر_شرک #امریکہ #اسرائیل #دین #چراغ #بے_مثال #عالمی #انصار_و_اعوان #عاشورہ
Added by WilayatMedia on 13-10-2019
Runtime: 2m 39s
Send WilayatMedia a Message!