مادرِ حسینؑ | میری ماں آپؑ ہیں | Farsi Sub Urdu

Views: 3169
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   madar,   hussain,   maan,   jigar,   rasool,   aalamein,   marziaa,   syeda,   pakiza,   qudrat,   khuda,   sifaat,   muhiboun,   payrokaroon,   shafeeaa,   mahshar,   ashiqan,   ahlaybait,   arzo,   farzand,   majeed,   fatimi,    

السَّلَامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ حضرت فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا جگر گوشہ رسول، سیدۃُ النساء العالمین زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا اور اُن کا پاکیزہ گھرانہ خدا وندِ متعال کی قدرت کا مظہر، خدا کی صفات کی تجلی تھا۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے شفعیہ محشر ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے سچّے پیروکاروں کی معنوی ماں بھی ہیں اور یہ سب عاشقانَِ اہلبیت کی دلی آرزو ہے کہ بی بی سلام اللہ علیہا کے معنوی فرزند کہلائیں اور بی بی سلام اللہ علیہا اپنے فرزند کے طور پر قبول فرمائیں۔ ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے مشہور فارسی نوحہ خواں بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ #ویڈیو #ماں #غمخوار #حرم #خواب #بے_حرم #شب_قدر #عزاداری #محشر #چادر #آقا_حسین

Added by WilayatMedia on 27-01-2020
Runtime: 5m 4s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net