مثالی خاتون، حضرتِ اُمُّ البنینؑ | امام خامنہ ای | Urdu

Views: 12915
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   karbala,   imam   husain,   ashura,   muharram   2020,   moharram   2020,   ummul   baneen,   abal   fazl,   hazrat   abbas,   sayyid   ali   khamenei,   misali   khatoon,   maktabe   ahlebait,   tarikh,   namuna   amal,   mohammadi   islam,   zalim,   mazloom,   haq,   batil,   aazadi,   najaat,   shujaat,   shahamat,   jannatul   baqee,    

مکتب اہلبیتؑ کی پرورش یافتہ خواتین میں سے ایک اہم ترین نام حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی والدہ گرامی حضرت امُّ البنین علیہا السلام کا نام تاریخ کے صفحات میں تا ابد چمکتا رہے گا اور نمونہ عمل کے طور پر ہمیشہ یہ نام لیا جاتا رہے گا۔ مکتب اہلبیت علیہم السلام یعنی حقیقی محمدی اسلام، وہ اسلام جو ہمیشہ اور ہر حال میں ظالموں کے خلاف قیام اور مظلوموں کی حمایت کا درس دیتا ہے۔ اِس مکتب کی ایک مثالی خاتون حضرت امّ البنین علیہا السلام نے حق و باطل کے بے مثال معرکے یعنی کربلا میں اپنے چار لخت جگروں کا نذرانہ اِس آزادی بخش اور نجات بخش مکتب کے لیے خداوندِ متعال کی بارگاہ میں پیش کیا۔ حضرت امُّ البنین سلام اللہ علیہا کی شجاعت۔ شھامت اور لازوال قربانی کا بیان ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #ابو_الفضل_العباس #ام_البنین #چار_بیٹے #شجاعت #خاتون #کربلا #جنت_البقیع

Added by WilayatMedia on 31-08-2020
Runtime: 2m 35s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net