بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 139
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   barowaqt,   eqdaam,   waliamr,   muslimeen,   sayed,   ali,   khamenei,   farizah,   ehmiyat,   niamz,   sharifariza,   mehdood,   aql,   asr,     siyasi,   samaji,   moashireh,   asrandaz,    

بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔ اسی تناسب سے سیاسی اور سماجی اقدام بھی ہیں، یعنی جو اقدام بروقت انجام پائے، وہ معاشرے میں اثر انداز ہوجاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے دیکھیئے یہ کلپ۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #قم #انقلاب #بروقت #اقدام #امام_خمینی #طاغوت

Added by WilayatMedia on 07-01-2019
Runtime: 5m 40s
Send WilayatMedia a Message!

(228) | (0) | (0) Comments: 0