آج کے حسینیؑ لشکر کا علمدار (امام خامنہ ای) | Arabic Sub Urdu
- جب حسینیؑ اور یزیدی لشکر آمنے سامنے صف آرا ہو جائیں تو ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ - کیا آج خاموشی، پیچھے ہٹ جانا یا یزیدی لشکروں سے مذاکرات جائز ہیں؟ - زیارتِ عاشورا کی اتنی مخالفت کی وجہ آخر کیا ہے؟ - زمانے کے حسینیؑ اور یزیدی لشکروں کے کمانڈر کون ہیں؟ - کیا عراقی عوام اس دشمن کو جانتے ہیں یا نہیں؟ - ایسے دشمن کے خلاف خاموشی کیوں؟ سید ہاشم الحیدری شبِ عاشور ۔ 1442 ھ ۔ ق سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور کو رہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای اور ان کے دلیر سپاہیوں کے خوبصورت تعارف پر مشتمل یہ گفتگو، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ #سید_ہاشم_الحیدری #ایران #اسلام #رہبر #ولی_فقیہ #موسی #یوسف #خامنہ_ای #ھیھات_منا_الذلۃ #امام_علی #امام_حسن #امام_حسین #حضرت_فاطمہ #امارات #سعودیہ #امریکہ #اسرائیل
Added by WilayatMedia on 21-09-2020
Runtime: 5m 48s
Send WilayatMedia a Message!