موت شہید قاسم سلیمانی کی نگاہ میں | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

Views: 186
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shaheed,   qasim,   solemani,     moqawamti,   modafyharam,   salareislam,   Ashqanrahehusaini,   pakizah,   zindagi,   khudakiraah,  

مدافع حرم، دنیا بھر کے مقاومتی اور استعمار مخالف محاذ کے روح رواں، سپّہ سالارِ اسلام قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی پاکیزہ زندگی مسلسل اور انتھک خدا کی راہ میں جدو جہد سے عبارت ہے۔ اور شہادت آپ کی دیرینہ آرزو تھی۔ اِس عاشقِ مکتبِ عاشورہ کی یاد میں مختصر ویڈیو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ تمام عاشقانِ راہِ حسینیؑ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔ #ویڈیو #خون #رقص #عظیم #پر_افتخار #عالم_ملکوت #قاسم_سلیمانی #پرواز #مجاہدین #نجات #شہادت #علم #انتخابی #اختیاری #خون #مشن

Added by WilayatMedia on 11-01-2020
Runtime: 2m 30s
Send WilayatMedia a Message!

(648) | (0) | (0) Comments: 0