دِل کا سکون | Farsi Sub Urdu

Views: 9306
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   dil,   skoon,   dunya,   tamam,   log,   mukhtalif,   cheezon,   dunya,   rangeenion,   peechy,   bhagny,   maal,   dolat,   shahwat,   sunbh,   sham,     tagodo,   khuda,   naimat,   hasil,    

دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔ چاہے دُنیاکی رنگینیوں کے پیچھے بھاگنے والے لوگ ہوں یا مال، دولت، شھوت وغیرہ کے پیچھے صبح سے شام تک تگ و دو کرنے والے لوگ، سب کے سب ایک ہی چیز کی تلاش میں ہیں وہ چیز دلی سکون اور اطمینان ہے۔ آئیں اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں یہ خدا کی سب سے بڑی نعمت کس طرح سے اور کن لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔ #ویڈیو #دل_کا_سکون #سکینۃ #ارتباط #اتصال #حج #رنگ #اقوام #خانہ_خدا

Added by WilayatMedia on 10-08-2019
Runtime: 4m 34s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net