اسلامی انقلاب کی شکست؛ امریکیوں کی شکست خوردہ خواہش | Farsi sub Urdu
امریکہ کی ایران کے اسلامی انقلاب سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مسلسل چند عشروں سے امریکہ کےحکومتی عہدیدار ایران کے اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی میں جو سازش انجام دے سکتے تھے اُنہوں نے انجام دی۔۔ مگر الحمدللہ اللہ کے فضل سے اسلامی جمہوریہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ اور مضبوط ہو چکا ہے جبکہ امریکی سازش کار آج عذاب الٰہی میں مبتلا ہیں۔۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #امریکہ #سازش #استکبار #دشمن_شناسی
Added by WilayatMedia on 15-07-2018
Runtime: 3m 9s
Send WilayatMedia a Message!