نہ جھکنے والا رہنما! | Arabic Sub Urdu
حزب اللہ لبنان کی کامیابی کا راز اُن کی ایسی قیادت ہے جو امامت کا تسلسل نطام ولایت پر مکمل ایمان اور کاملاً اِس نظام کی پیروی کرتی ہے۔ سید حسن نصراللہ نے دنیا کے سامنے برملا طور پر اِس بات کا اظہار کئی بار کیا کہ ہماری کامیابی کا راز ولی فقیہ کی اطاعت میں ہے۔ اِس حزب اللہ کے عظیم الشان قائد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ تمام ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ #ویڈیو #نہ_جھکنے_والا #رہنما #بہادر #آزاد_منش #الہام_بخش #آزاد #جہاد
Added by WilayatMedia on 02-12-2019
Runtime: 1m 30s
Send WilayatMedia a Message!