مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامیی | Farsi Sub Urdu
مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای اقتباس از: ولیِ امرِ مسلمینِ جہان امام خامنہ ای کا قم کے لوگوں سے خطاب بتاریخ: 9 جنوری 2018 قم کے لوگوں میں ایسی کونسی خصلت ہے، جس کی بنیاد پر رھبر انقلاب، ہمیشہ اُنہیں مؤمن، بہادر اور شریف جیسے القابات سے یاد کرتے ہیں، اور انہیں اتنا سراہتے ہیں؟ کیا ہمارے معاشرے میں وہ خصلتیں پائی جاتی ہیں؟ کیا امام زمانہ (عجل اللہ فرجہ الشریف) کے انقلاب کا انتظار کرنے والے معاشرے میں وہ خصلتیں پیدا کرنا ضروری نہیں؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_زمانہ #قم #بہادر #مومن #ظہور
Added by WilayatMedia on 09-01-2019
Runtime: 2m 33s
Send WilayatMedia a Message!