شہید آیت اللہ قاضی طباطبائی تبریزی | Farsi Sub Urdu

Views: 9262
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat   Media   WilayatMedia   shaheed   qazi   tabatabayi   tabrezi   asr   hazir   islami   inqilaab   toheed   parcham   dunya   insani   eqdaar   azeem   shaqsiyaat   jaddujehd  

عصر حاضر کے فرعونوں کے خلاف برپا ہونے والے اسلامی انقلاب کے لیے بے تحاشہ قربانیاں دی گئی ہیں یہ اسلامی انقلاب درحقیقت توحید کے پرچم کو پوری دنیا میں لہرانے اور پایمال کئے گئے اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر وجود میں آیا تھا اور اِس انقلاب کی راہ میں بے مثال قربانیاں دی گئیں اور عظیم شخصیات اُبھر کر سامنے آئیں۔ اُن میں سے ایک عظیم الشان کردار سید علی قاضی طباطبائی کا تھا جنہوں نے ایران کے علاقے تبریز میں طاغوتی طاقتوں اور اُن کے مقامی چیلوں کے خلاف اپنی جدوجہد کا آغاز کیا تھا۔ اِس کلپ میں اِس عظیم شہید کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے جو سامعین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ #ویڈیو #سید_قاضی_طباطبایی #آسمانی #پرواز #تبریز #انقلاب #مقابلہ #مبارزہ #شہد_محراب

Added by WilayatMedia on 02-11-2019
Runtime: 2m 1s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net