شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic Sub Urdu
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
Added by WilayatMedia on 12-02-2020
Runtime: 5m 13s
Send WilayatMedia a Message!