زندگی نامہ | شہید مطہری | Urdu

Views: 2908
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ZindagiNama,   ShaheedMutahhari,   farzand,   ImamKhomeini,   aqeeda,   jehad,   MohammadiIslam,   Tableegh,   tarweej,   AmriciIslam,   khilaf,   qalam,   paykaar,   istemaar,   istekbar,   qaid,   dushman,   kaanta,   shahadat,   saadat,   paakeeza,    

فرزندِ امام خمینی شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کی زندگی عقیدہ اور جہاد سے عبارت ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی خالص محمدی اسلام کی تبلیغ و ترویج میں صرف کی اور امریکی اسلام کے خلاف اپنے قلم سے اپنی تحریروں کے ذریعے مسلسل برسرِ پیکار رہے۔ استعمار و استکبار کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے دفعہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے رہے اور بالآخر شہادت کی سعادت سے بہرہ مند ہوئے۔ شہید مرتضیٰ مطہری کی پاکیزہ اور جدوجہد سے بھرپور زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #شہید_مرتضی_مطہری #مذہبی_گھرانے #قم #حوزہ_علمیہ #فلسفہ #گرفتار #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کتابیں #یونسکو #بیٹے #جامع_انسان #شہید #معلم

Added by WilayatMedia on 30-04-2020
Runtime: 3m 17s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net