امامؑ ہم سے غافل نہیں ! |شہید مہدی زین الدین | Farsi Sub Urdu

Views: 192
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   shaheed,   mehdi,   zainuddeen,   shohada,   Imamzaman,   emaan,   ishq,   marifat,   aarif,   mujahid,   lashkar,    

شہداء کا امام زمان علیہ السلام پر ایمان و عقیدہ اور اُن کا امام ؑسے والہانہ عشق اِس بات کی دلیل ہے کہ یہ شہداء معرفت کی بلند ترین منازل پر فائز تھے؛ وہ منازل کہ جہاں پر ایک عابد، ایک عارف، کئی سالوں میں جا کر فائز ہوتا ہے، خدا کی راہ میں وقت کے فرعونوں اور یزیدوں سے برسرِ پیکار ایک مجاہد، ایک لمحے اور ایک لحظے میں اُس مقام پر فائز ہوجاتا ہے۔ لشکرِ علی ابنِ ابی طالب کے سپہ سالار شہید مجید زین الدین انہی عاشق شہیدوں میں سے تھے جن کا دِل عشق ِ الہی و معرفت سے لبریز تھا۔ اِس شہید کے عاشقانہ و معرفت سے بھرپور بیانات سُننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔ #ویڈیو #امام_زمان #رنجیدہ_دل #حاضر #شریک #ظہور #افتخار #شہادت #محاذ

Added by WilayatMedia on 24-11-2019
Runtime: 1m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(609) | (0) | (0) Comments: 0