فاطمہ زہراؑ مثالی ماں | فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 3616
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   farsi,   noha,   fatima,   malakoti,   khawateen,   namona,   shia,   payrokar,   karima,   shafiq,   maan,   mahshar,   qiyamat,   lutf,   wilayat,   istiqamat,  

یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی اور ملکوتی شخصیت تمام انسانوں بالخصوص خواتین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا اپنے شیعوں یعنی پیروکاروں کے لیے وہ کریمہ اور شفیق ماں ہیں کہ جو روزِ محشر اور روزِقیامت اُن پر اپنا لُطف وکرم اور شفاعت فرمائیں گی۔ آپؑ سلام اللہ علیہا اپنے اُن تمام پیروکاروں اور ولایت کی راہ میں استقامت دکھانے والوں اور اُن کی راہ پر گامزن رہنے والوں کے لیے شفیعہ ہیں۔ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا پر پڑھا گیا منفرد فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل ساتھ پیشِ خدمت ہے۔ #ویڈیو #فاطمہ_زہرا #عطر #خوشبو #الفت #مثالی_ماں #نوکر #فرزند #علی_اکبر #خاک #سلام #فضہ #خلقت #سبب

Added by WilayatMedia on 21-01-2020
Runtime: 4m 35s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net