ہم انصار اللہ ہیں | Arabic Sub Urdu

Views: 2888
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ansarullah,   zalim,   jabir,   taqatoon,   istiqamat,   sunnat,   ambiya,   asr,   hazir,   mujahid,   yemen,   khiraaj,   aqedat,      

ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔ عصرِ حاضر کی فرعونی اور نمرودی طاقتوں اور اُن کے نمک خواروں کے خلاف پوری دنیا میں مظلومین اور مستضعفین کا ایک گروہ متحد ہوچکا ہے۔ جس کی سب سے بڑی مثال سرزمینِ یمن میں انصاراللہ کی تاریخی استقامت اور مختلف محاذوں پر مسلسل فتوحات ہے۔ مجاہدین فی سبیل اللہ انصاراللہ یمن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل میں پیشِ خدمت ہے۔ #ویڈیو #انصاراللہ #اللہ #ملکیت #مددگار #جہاد #اطاعت #جینا #مرنا #عبادات #مناسک #قربانیاں

Added by WilayatMedia on 09-11-2019
Runtime: 0m 52s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net