مولا علیؑ اور انسانی حقوق | شہید قائد، عارف حسین الحسینیؒ | Urdu
مولا علیؑ اور انسانی حقوق | شہید قائد، عارف حسین الحسینیؒ مالک اشتر کو مولا علیؑ کا خط، ابتدا سے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے دانشوروں کے لیے سیاست، معیشت اور دیگر شعبوں میں اعلیٰ ترین مثال رہا ہے۔ بہت سی دستاویزات کے مطابق سال 2003 میں اِس خط کے پڑھنے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل \"کوفی عنان\" سمیت دیگر کارکنان کو اس حد تک حیرت زدہ کیا کہ وہ سراہنے پر مجبور ہوگئے اور اِسے تمام عالمی اداروں کے لیے بہترین سرلوحہ قرار دیا۔ #ویڈیو #شہیدقائد #عارف #الحسینی #مالک_اشتر #عہدنامہ #انسانی_حقوق
Added by WilayatMedia on 11-03-2019
Runtime: 5m 8s
Send WilayatMedia a Message!