رہو میرے پاس! | صابر خراسانی | Farsi Sub Urdu
رہو میرے پاس! | شاعرِ اہلبیتؑ صابر خراسانی اِس شاعری کو صابر خراسانی نے پُرسوز انداز میں لکھا اور پڑھا ہے۔ صابر خراسانی، دورِ حاضر میں فارسی زبان کے ایک بہت اچھے شاعر ہیں۔ جن کی شخصیت اور کلام سے کافی تعداد میں شائقین لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں۔ اِس کلپ میں، جو کہ سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے بنائی گئی ہے، صابر خراسانی اپنے کلام کے ذریعے مولا علیؑ کی زبانِ حال بیان کرتے ہیں، جس میں مولاؑ ، بی بیؑ سے دردِ دل کر رہے ہیں۔ ولایت میڈیا اس کلپ کو اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔ #ویڈیو #صابر_خراسانی #شعر #کلام #علی #تنہائی #زہرا
Added by WilayatMedia on 03-02-2019
Runtime: 4m 50s
Send WilayatMedia a Message!