اے کربلا | عربی ترانہ اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابنِ علیٰؑ پر تیار کربلا حریت پسندوں کا قبلہ ہے، قربانی اور جانثاری کی بنیاد کا نام کربلا ہے، کربلا وقت کے فرعونوں اور نمردوں کے تخت و تاج کو پلٹانے کا نام ہے۔ آج دنیا بھر کی حریت پسند طاقتیں، محرومین اور مستضعفین کے گروہ خواہ وہ یمن کے مظلوم مجاہدین ہو یا شام ،عراق اور فلسطین کے مجاہدین ہو اِن سب کے لیے نمونہ عمل اور مرکز کربلا ہے۔ یمن کے مظلوم مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اردو سبٹائٹل میں عربی ترانہ پیش کیا جارہا ہے۔ #ویڈیو #کربلا #حریت_پسندوں #قبلہ #قربانی #فداکاری #امریکہ #صیہونی_لابی #مقاومت #نوجوان
Added by WilayatMedia on 07-11-2019
Runtime: 2m 24s
Send WilayatMedia a Message!