[MWM - Bhook Hartal Camp] ظلم کے خلاف ہمارا ساتھ دیں ۔۔ ہم آپ کے منتظرہیں - Urdu
ظلم کے خلاف ہمارا ساتھ دیں ۔۔ ہم آپ کے منتظرہیں ۔۔ تمام مومنین سے کہتا ہوں کہ نماز جمعہ پریس کلب اسلام آباد پر ادا کریں ۔ قائد وحدت ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اسلام آباد راولپنڈی کےمومنین سے خصوصی گزارش #HungerStrike4justice #OurLeaderOurPride
Added by MWM_PAK on 19-05-2016
Runtime: 2m 8s
Send MWM_PAK a Message!