دین کس طرح سکھایا جائے | Farsi Sub Urdu
دین کس طرح سکھایا جائے اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین جناب علی رضا پناہیان کا دینی مدرسوں کے طریقہ کار پر گفتگو ہمارے معاشرے میں، بالخصوص یونیورسٹی لیول تک پہنچنے کے بعد دین کی رغبت کیوں گھٹتی جارہی ہے؟ کیا اسلام بھی موجودہ عیسائیت کی طرح انسانی ضروریات اور مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے؟ #ویڈیو #پناہیان #اسلام #خدا #قیامت #عشق #انسانرنس
Added by WilayatMedia on 09-12-2018
Runtime: 8m 15s
Send WilayatMedia a Message!