عوامی لشکر | ایرانی عوام کا دشمن کو جواب | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظّم سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران میں ہونے والے شر انگیز اقدامات کے حوالے سے اور اُس کے بعد انقلابی عوام کی طرف سے ہونے والے عظیم الشان اقدامات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایران کے انقلابی عوام نے دُشمن کے سرغنہ افراد کو کیا پیغام دیا؟ #ویڈیو #عوامی_لشکر #احتجاج #گہری #وسیع #خطرناک #سازش #زنجان #تبریز #طاقتور #با_عظمت
Added by WilayatMedia on 09-12-2019
Runtime: 2m 11s
Send WilayatMedia a Message!