فقہ جعفریہ اور ہماری ذمہ داریاں | شہید عارف حسین الحسینیؒ | Urdu

Views: 2705
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   fiqhe   jafariya   aur   hamari   zimmedariya,   shaheed   allama   arif   husain   husaini,   dunya   aur   aakherat   me   saadat,   hayaate   tayyeba,   insaniyat   ki   najaat,   insan   ke   banae   hue   naakaam   nizaam,   payghamber   e   khuda,   ahlebait,   wahi,   ismat,   safeer   e   wilayat,   pasdar   e   shariyat   e   mohammadi,    

فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی دنیا اور آخرت میں سعادت کے لیے خدا وندِ متعال نے انسان کے لیے معین کئے تاکہ اِن احکامات پر عمل کرتے ہوئے انسان حیاتِ طیبہ حاصل کرسکے اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکے۔ انسان کے تمام مسائل کا حل اور انسانیت کی نجات کا واحد راستہ خدا کی طرف سے معین کئے ہوئے احکامات کی پیروی میں ہے نہ کہ انسان کے بنائے ہوئے خود ساختہ اور ناکام نظاموں کی پیروی میں۔ پس ہمیں خداوندِ متعال کی طرف سے مشخص کئے گئے احکامات اُس کے بتائے ہوئے مرکز اور منبع سے لینا چاہیے اور وہ منبع و مرکز پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپؐ کے اہلبیت علیہم السلام ہیں جو وحی سے متصل ہیں اور عصمت کے درجے پر فائز ہیں۔ فقط اِن سے حاصل کئے گئے احکامات میں ہی انسان کی نجات ہے۔ لہذا ہمیں اِن گرانبہا الہی احکامات کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کو اپنے اوپر اور اپنے معاشرے میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ سفیرِ ولایت، پاسدارِ شریعت محمدی شہید علامہ عارف حسین الحسینی اِس موضوع پر کیا رہنمائی فرماتے ہیں، آئیں دیکھتے ہیں اِس مختصر کلپ میں! #ویڈیو #درسگاہ #بریلوی #شیعہ #اہل_حدیث #دیوبندی #اسکالر #فرقہ_واریت #مقدسات #ذمہداری #زکوۃ #خمس #نافذ

Added by WilayatMedia on 24-06-2020
Runtime: 5m 17s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net