امریکہ؛ بے عدالت ریاست | Farsi Sub Urdu

Views: 7619
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   America,   biadlat,   riyasat,   Imam,   Khamenei,   awaam,   mehkamaehzara\'at,   report,   bhook,      

تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر! ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقت کہے جانے والے ممالک خصوصاً خود امریکہ اور بعض دوسرے یورپی ممالک کے عوام مخالف اقدامات اور اُن ممالک میں پھیلی ہوئی بے عدالتی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کتنے لوگ بھوک اور عدم تحفظ غذائی کا شکار ہیں؟ کیا امریکہ کی عوام کو آسانی کے ساتھ ضروریاتِ زندگی میسّر ہیں؟ کیا دُنیا کی بڑی طاقتور شیطانی طاقتوں کا فقط اپنی عوام کے ساتھ بے عدالتی اور بے انصافی کا برتاؤ ہوتا ہے یا دوسرے ممالک کے عوام بھی اُن کے اقدامات سے متأثر ہوتے ہیں؟ #ویڈیو #بے_عدالتی #سیاٹل #بے_گھر #ترپال #مسلط_نظام #امریکہ #بھوک #عوام #محکمہ_زراعت #عدم_تحفظ_غذائی

Added by WilayatMedia on 26-12-2019
Runtime: 2m 12s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net