مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu

Views: 10507
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   maghrib,   haqeeqat,   sayyid,   ali,   khamenei,   zahirbeeni,   moashira,   tehzeeb,   afghanistaan,   iraq,   mazloom,   newzealand,   hsmla,   khokhla,   hairat,    

مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انسان میں عام طور پر کچھ خامیاں ہوتی ہیں، جن میں سے ایک \"ظاہر بینی\" کہلاتی ہے۔ ظاہر بینی یعنی ہم کسی چیز یا شخص کی ظاہری چمک دمک کو دیکھ کر یہ نتیجہ نکالیں کہ وہ بہترین اور اعلیٰ ہے۔ ہم میں سے اکثر کا مغربی معاشرے کے بارے میں بھی یہی خیال ہے۔ کہ وہ تہذیب کے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں۔ لیکن اگر غور کرینگے، اور قریب سے اُسے دیکھینگے، کیا ہمارا اُن کے بارے میں نظریہ پھر بھی وہی رہے گا؟ افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ اور وہاں پر کیئے جانے والے مظالم کے بعد اب نیوزیلینڈ کے واقعے کے باوجود بھی اگر کوئی مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن پر شک کرے، تو مقامِ حیرت ہے۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مغرب #امریکہ #نیوزیلینڈ #تہذیب #وحشی

Added by WilayatMedia on 31-03-2019
Runtime: 2m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net