حق کا راستہ دشوار ہے | سید ھاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
امام صادقؑ فرماتے ہیں کہ مؤمن ترازو کے دو پلڑوں کی مانند ہے جتنا اس کے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے اتنا ہی اس کی آزمائش میں اضافہ ہوتا ہے۔ طالوت اور جالوت کے قرآنی قصے کی آج کے زمانے میں بہترین تطبیق، زمانے کے امریکی جالوت اور اس کے سامنے دو قسم کے کرداروں ( ڈرنے اور ڈٹ جانے والوں ) کا تعارف سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #سید_ہاشم_حیدری #ویڈیو #حق #راستہ #دشوار #طالوت #امریکی_جالوت #عمامے_والے_کا_دین #عزت #ذلت #شہادت #عشق
Added by WilayatMedia on 24-02-2020
Runtime: 5m 33s
Send WilayatMedia a Message!