دین درسِ مسابقت | Farsi sub Urdu

Views: 212
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   WilayatMedia,   Surah,   Waqiah,   Competition,   In   Islam,   Religion,   Competency,   Good,   Deeds,   Please,   Allah,   God,   Day   of   Judgement,   Nearness   to   Allah,   Ali,   Reza,   Panhaiyan,  

دین درسِ مسابقت (برتری حاصل کرنے کا مقابلہ) بدقسمتی سےعام مسلمان تک دین کی کچھ ایسی تفسیرپہنچی ہے کہ گویا دین ٹریفک کے قوانین پر پابندی کرنے جیسا ہے کہ اگر خلاف ورزی کی تو جرمانہ ہوگا ۔۔ جبکہ دین اس سے بڑھ کر انسان سے تقاضا کر رہا کہ اچھائی میں دوسروں سے آگے بڑھو، نیکی میں دوسروں پر سبقت حاصل کرو اور خدا کے نزدیک ترین لوگوں میں شمار ہو جاؤ۔۔ صرف واجبات سے کام نہیں چلے گا، مستحبات پر عمل بھی مطلوب ہے۔۔ وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ (سورہ واقعہ) اور سبقت کرنے والے تو سبقت کرنے والے ہی ہیں وہی اللہ کی بارگاہ کے مقرب ہیں۔ استاد علی رضا پناہیان کی دین کے مسابقت کے پہلو پر ایک مختصر مگر جامع گفتگو #ویڈیو #استاد_پناہیان #دین #سبقت #مسابقہ #نیکی #

Added by WilayatMedia on 07-08-2018
Runtime: 5m 11s
Send WilayatMedia a Message!

(124) | (0) | (0) Comments: 0