حیدرؑ کے فرزند | Farsi sub Urdu
حیدرؑ کے فرزند یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم) کے موضوع پر پڑھے جانے والے ترانے پر مشتمل ہے۔ یہ ترانہ کلام کے لحاظ سے بھی حماسی اور انقلابی ہے اور اس کے علاوہ، دلنشین انداز میں پڑھا بھی گیا ہے۔ اس ترانے کا ایک قابل قدر جملہ یہ ہے کہ داعشی تکفیریوں کو ملیامیٹ کرنے کے بعد، اگلی باری اسرائیل کی نابودی کی ہے۔ اِن شاء اللہ #ترانہ #مدافعین #دفاع_حرم #سیدہ_زینب #اسرائیل #صہیونیت #داعش Via | @wilayatmedia
Added by WilayatMedia on 04-12-2018
Runtime: 4m 36s
Send WilayatMedia a Message!