شہید مجید شہر یاری | Farsi Sub Urdu

Views: 8170
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shaheed,   shahriyari,   Khuda,   shuhada,   buland,   darajaat,   izzat,   qoum,   dushman,   ImamKhamenei,    

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے تمام شہداء خدا کے نزدیک مقرب اور بلند درجات کے حامل ہوتے ہیں لیکن کچھ شہداء نمایاں ہوجاتے ہیں کیونکہ اُن کی شہادت سے ایک قوم کی خصوصیات نمایاں ہوجاتی ہیں، اُن کی شہادت سے ایک قوم کی عزّت و توقیر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ شہید شہریاری ایک ایسے ہی شہید تھے کہ جو عملی اور سائینسی خدمات کی وجہ سے دشمن کی آنکھوں میں کھٹکتے تھے اور بلآخر شہادت کی منزل پر فائز ہوئے۔ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے شہید کے خانوادہ سے ملاقات کے دوران شہادت کے بارے میں اہم بیانات سننے اور دیکھنے کے لیے اِس مختصر کلپ کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #شہید #ڈاکٹر_شہریاری #درجات #عزت #شخصیات #تسلی #شہادت #ثواب

Added by WilayatMedia on 28-11-2019
Runtime: 2m 5s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net