انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu

Views: 4839
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   inqilaab,   wali,   amrlmuslimeen,   syed,   ali,   khamenei,   kamyabi,   irani,   qoum,   22behman,   40salgirah,   ghulaam,   confidence,   allamah,   iqbal,   khudi,    

انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کہا جاتا تھا: انقلاب کی کامیابی ممکن نہیں، (لیکن) ایرانی قوم کا اسلامی انقلاب کامیاب ہوگیا۔ اور آج 22 بہمن کے دن اس عظیم اور مبارک انقلاب کی چالیسویں سالگرہ منائی جارہی ہے کسی بھی قوم میں جب تک خوداعتمادی یعنی Confidence پیدا نہیں ہوتا، تب تک اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہوسکتی اور غلام ہی رہے گی۔ یہ وہی چیز ہے، جسے شاہینِ مشرق علّامہ اقبالؒ نے اپنی قوم میں اجاگر کرنے کی کوشش کی تھی، جسے وہ \"خودی\" سے تعبیر کرتے تھے۔ کیا ہم میں وہ خودی آچکی ہے؟ کیا ہم آزاد ہیں؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #خوداعتمادی #انقلاب #اقبال #خودی #اسلام

Added by WilayatMedia on 11-02-2019
Runtime: 1m 51s
Send WilayatMedia a Message!

(321) | (0) | (0) Comments: 0