اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت | Farsi Sub Urdu

Views: 9138
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islami   nizam,   qomiezzat,   mamlikat,   farmabardaar,   dushan,   ita\'at,   nabood,   azadi,   fikrighulam,   irani,   qoum,   nemat,   bahaduri,    

اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت کسی بھی قوم اور مملکت کو اپنا فرمانبردار رکھنے کے لیے، شاید سب سے اہم عنصر ہے \"ڈر\"۔ کسی قوم کو یہ احساس دلاتے رہنا کہ اگر دشمن کی اطاعت نہیں کروگے تو نابود ہوجاوگے، یہ وہ چیز ہے جو کسی قوم کو ظاہری آزادی کے بعد بھی فکری غلام رکھتی ہے۔ اسلامی نظام نے ایرانی قوم کو سب سے پہلے جو بے مثال نعمت دی، وہ تھی بہادری، وہ تھی طاقتور دشمن کے سامنے ڈٹ جانا، اُن کی گیدڑ بھبھکیوں سے خائف نہ ہونا۔ اور یہی عنصر اگر کوئی بھی قوم خود میں پیدا کرسکے، وہ کافی حد تک اپنے دشمنوں پر غالب آسکتی ہے۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #انقلاب #عزت #قوم #امام_خمینی #طاغوت

Added by WilayatMedia on 15-01-2019
Runtime: 2m 43s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net