[PROMO] Taqat ka Tawazun Interview Promo 2019 - Interview Sayyed Hassan Nasrallah - Urdu
طاقت کا توازن حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ، سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان کاتاریخ میں پہلی بارپانچ گھنٹوں اورپانچ قسطوں پر مشتمل خصوصی اورتفصیلی انٹرویو اس انٹرویو کے اہم نکات سے متعلق تفصیلات جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں،جسکی پہلی قسط یکم اکتوبر ۲۰۱۹کو نشر کی جائے گی۔ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by ALBALAGH on 04-10-2019
Runtime: 3m 54s
Send ALBALAGH a Message!