امریکہ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا | Farsi Sub Urdu

Views: 2744
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   America,   Iran,   islami,   inqilaab,   sifarat,   khana,   awam,   ImamKhomeini,   tarikhi,   bayan,      

ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد جو دوسرا سب سے بڑا انقلابی کام کیا گیا اور جسے دوسرے انقلاب سے تعبیر کیا گیا وہ ایران میں موجود تمام برائیوں کی بنیاد اور تمام خباثتوں اور مکر و فریب کا مرکز امریکی سفارت خانے پر عوام کا قبضہ تھا۔ امریکی سفارت خانے پر قبضے کے بعد امریکہ کی طاقت سے خوفزدہ گروہ اور شخصیات انقلابی عوام کو امریکی فوجی طاقت سے خوفزدہ کر رہے تھے جس کے جواب میں امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اپنے تاریخی بیان میں فرمایا تھا کہ امریکہ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ۔ امام خمینیؒ کے اُس تاریخی اور حیدری بیان کو سُننے کے لیے اِس وٰیڈیو کر ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #فساد_کا_مرکز #قبضے #امریکہ #فوجی_مداخلت #اگر

Added by WilayatMedia on 25-11-2019
Runtime: 1m 15s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net