میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل| Farsi Sub Urdu
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل ہم انقلابی تھے ، ہیں اور رہینگے۔ یہ ترانہ نورُالمہدیؑ نامی ایران کے ترانہ خواں گروہ نے انتہائی بہترین الفاظ کے چناؤ سے خوبصورت انداز میں پڑھا ہے۔ یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔ #ویڈیو #انقلابی_ہوں #انقلاب #دشمن #اسرائیل #امریکہ #سعودیہ #ولایت
Added by WilayatMedia on 25-12-2018
Runtime: 4m 1s
Send WilayatMedia a Message!