[18 May 2013] Zavia Nigah - یوم نکبہ پر مظاہرے اور اس کا اہم پیغام - Urdu
نشر ہونے کی تاریخ:5/18/2013 موضوع:یوم نکبہ پر مظاہرے اور اس کا اہم پیغام مہمان:محترم ارشاد عارف-محترم گلشن عباس نقوی- زاویہ نگاہ: براہ راست نشر کیا جانے والا چالیس منٹ کے دورانیئے کا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب خروجی ہیں۔ یہ پروگرام ہر ہفتے جمعے کو شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں مختلف علاقائی و عالمی مسائل کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں میزبان اور متعلقہ نظریہ پرداز کے درمیان تجزیاتی گفتگو ہوتی ہے۔ دورانیہ:00:36:26
Added by SaharTV on 19-05-2013
Runtime: 36m 26s
Send SaharTV a Message!