دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا | Farsi Sub Urdu

Views: 209
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   champion,   israel,   aalamicup,   khiladi,   dunyi,   ruswayi,    

دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا فرض کرلیں کہ آپ عالمی کپ میں چھ کے چھ میچ جیت چکے ہیں، اور عالمی چیمپئن بننے سے ایک قدم کے فاصلے پر ہیں، بلکہ ایک فیصلے کے فاصلے پر، آپ نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ: 1: اسرائیلی کھلاڑی کےساتھ کھیل کر اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرکے، ورلڈ چیمپئن بنیں، یا 2: اُس کے ساتھ نہ کھیل کر اسرائیل کو دنیا کی آنکھوں کے سامنے رسوا ئی سے دوچار کرکے ، دلوں کا چیمپئن بنیں؟ آپ کونسا چیمپئن بننا پسند کرینگے؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #آرین_غلامی #شطرنج #ورلڈچیمپئن #صہیونیت #جنگ_نرم

Added by WilayatMedia on 16-03-2019
Runtime: 2m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(289) | (0) | (0) Comments: 0